SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دہشت گرد

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف مظاہرے

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف مظاہرے

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵

    شام کے شہروں اعزاز اور عفرین کے لوگوں نے دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • یوکرین جنگ کےلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس کا انکشاف

    یوکرین جنگ کےلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس کا انکشاف

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶

    روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔

  • پاکستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    پاکستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران دو سیکورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔

  • میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ

    میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶

    سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔

  • شاہ چراغ کے روضے پر اس طرح ہوا دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو

    شاہ چراغ کے روضے پر اس طرح ہوا دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو

    Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳

     ایک تکفیری دہشتگرد نے بدھ کی شام مقامی وقت کے مطابق 17  بج کر 45 منٹ پر حضرت شاہ چراغ کے روضے پر فائرنگ کردی۔

  • عراق میں دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے: جنرل باقری

    عراق میں دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے: جنرل باقری

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰

    ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ایران کی شمال مغربی سرحد پر موجود 3000 امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔

  • گلگت میں دہشت گردوں نے بابوسر روڈ بندکر دیا، سیاح اور وزیر راستے میں پھنس گئے۔

    گلگت میں دہشت گردوں نے بابوسر روڈ بندکر دیا، سیاح اور وزیر راستے میں پھنس گئے۔

    Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳

    دہشت گردوں نے گلگت بلتستان کو خیبرپختونخواہ کو ملانے والی مرکزی شاہراہ کو بند کردیا ہے ۔

  • پاکستان، فوج کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان، فوج کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

    Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴

    پاکستانی فوج نے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقوں ٹانک اور حسن خیل میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • بلوچستان، دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد ہلاک

    بلوچستان، دہشتگرد گروہ جماعت الاحرار کے 4 دہشت گرد ہلاک

    Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) کی ٹیم نے کالعدم جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے 4 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • مساجد اور نمازیوں پر حملہ برداشت نہیں: ترجمان طالبان

    مساجد اور نمازیوں پر حملہ برداشت نہیں: ترجمان طالبان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزیر اکبر خان علاقے کی مسجد کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ میں فلسطینی مجاہدین کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
    غزہ میں فلسطینی مجاہدین کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
    ۶ minutes ago
  • ایران نے امریکی صدر کا دعویٰ جھوٹا قرار دے کر مسترد کر دیا
  • میانمار کے چِن علاقے میں جھڑپیں، ہزاروں مہاجرین نے ہندوستان کا رخ کر لیا
  • ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 104 تک جا پہنچیں
  • القسام بریگیڈ کا دعویٰ: شمالی غزہ میں کئی صہیونی فوجی ہلاک، دشمن مزید نقصان کے لیے تیار رہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS