-
شام ساری دنیا کی طرف سے دہشتگردی سے لڑ رہا ہے: فیصل مقداد
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷شام کی حکومت کا کہنا ہے کہ اُن کا ملک ساری دنیا کی نمائندگی میں دہشتگردوں سے لڑ رہا ہے جس کے سبب اُسے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے حملے
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی شام کے بعض علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب بھی دہشتگردوں کی لسٹ بنانے لگا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷سعودی عرب نے بھی اپنے خیال میں دہشتگردوں کی لسٹ بنانی شروع کر دی ہے۔
-
عراق؛ الانبار میں داعش کے مزید خفیہ ٹھکانے تباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
چین میں ہولناک واقعہ، چاقو کے وار سے 9 بچے جاں بحق و زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳چین میں چاقو بردار شخص نے کنڈر گارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 بچے جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
کورونا کے شکار امریکی صدر کا دعویٰ، القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواہری ہلاک ہوا
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواہری کابل میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار ہدایت اللّٰہ جاں بحق اور نائیک میر محمد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان، فوج کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 گرفتار
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر دو مخلتف کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک اور 4 کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستانی فوج کے مغوی لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا قتل کر دیئے گئے
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳دہشتگردوں نے پاکستان کے لیفٹیننٹ کرنل لئیق بیگ مرزا کو اغوا کر لینے کے بعد قتل کر دیا ہے۔
-
ایران: دہشتگردی کا ایک نیٹ ورک تباہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔