-
ایران؛ دہشتگردانہ کارروائی کا منصوبہ ناکام (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ایران کی انٹیلیجنس اور پولیس نے کرمانشاہ علاقے میں مشترکہ کارروائی کے دوران دہشتگردی کے ایک اور اڈے کا پتہ لگا کر وہاں سے ملنے والے مختلف قسم کے ہتھیار، گولیاں، دستی بمبوں کا مواد اور تخریبی اقدامات میں استعمال ہونے والے دیگر وسائل و آلات کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
-
تہران تباہی سے بچ گیا، دو خودکش دہشتگرد گرفتار (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶تہران کے مغرب میں 2 خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سپاہ کا انتباہ: دہشت گردوں کے ہیڈ کوارٹر کے اردگرد بسنے والے لوگ وہاں سے نکل جائیں
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی عراق کے شمالی علاقے میں ایران مخالف اورعلیحدگی پسند دہشت گرد گروہوں کے خلاف کارروائی دہشتگردوں کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔
-
عراقی کردستان؛ دہشت گردوں پر پھر برسے سپاہ پاسداران کے میزائل
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹عراقی کردستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ عراقی کردستان میں محفوظ پناہ گاہیں بنائے دہشت گردوں پر تیسرا میزائل اور ڈرون حملہ ہے۔
-
ترکیہ میں امریکا کا ڈرٹی گیم، انقرہ کا اہم انکشاف
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲ترکیہ کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکی ٹرینرز نے استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کے مجرم کو ٹریننگ دی تھی۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵شام کے شہروں اعزاز اور عفرین کے لوگوں نے دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
یوکرین جنگ کےلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس کا انکشاف
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران دو سیکورٹی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
-
میجر جنرل حسین سلامی کا امریکا اور سعودی عرب کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔