SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دہشت گرد

  • دہشت گردی کا مقابلہ مل کر کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشی

    دہشت گردی کا مقابلہ مل کر کرنا ہوگا: شاہ محمود قریشی

    Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵

    پاکستان کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو مل کردہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

  • ایران نے پشاور میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    ایران نے پشاور میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور میں مدرسے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے

  • افغانستان میں کار بم دھماکہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

    افغانستان میں کار بم دھماکہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳

    مشرقی افغانستان میں ایک کار بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار مارے گئے۔

  • افغان حکومت کا دہشتگردوں کو انتباہ

    افغان حکومت کا دہشتگردوں کو انتباہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰

    افغانستان کی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے اپنے ملک میں القاعدہ اور داعش دہشت گردوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • بغداد کے شمال میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

    بغداد کے شمال میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کاروائی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۰

    عراقی ذرائع نے بغداد کے شمال میں ایک حفاظتی مرکز پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرنے کی خبر دی ہے۔

  • کابل میں دہشت گردانہ دھماکہ، 3 زخمی

    کابل میں دہشت گردانہ دھماکہ، 3 زخمی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

  • شام، دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا

    شام، دیرالزور سے دہشت گردوں کا صفایا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳

    شامی فوج نے المیادین کے صحرا سے صوبے دیرالزور کے مشرق میں البوکمال تک کے پورے علاقے کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کر دیا۔

  • داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے

    داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • القاعدہ کا سرغنہ ابو محسن المصری ہلاک

    القاعدہ کا سرغنہ ابو محسن المصری ہلاک

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳

    افغانستان کے صوبے غزنی میں کئے گئے ایک خصوصی آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب القاعدہ سرغنہ ابو محسن المصری کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان, چُپ تعزیہ کے جلوس سے قبل 2 دہشتگرد ہلاک

    پاکستان, چُپ تعزیہ کے جلوس سے قبل 2 دہشتگرد ہلاک

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹

    پاکستان میں چُپ تعزیہ کا جلوس 8 ربیع الاول کو حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت کے موقع پر نکلتا ہے، اس سے ایک روز قبل دو طالبانی دہشتگردوں کو سکیورٹی فورسز نے ہلاک کر دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
    ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
    ۶ hours ago
  • پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے، اربعین حسینی سے متعلق ایران، پاکستان اور عراق کے وزراء داخلہ کا اہم اجلاس
  • ایران میں دشمن سے وابستہ متعدد نیٹ ورکس کی شناخت ہو گئی: ترجمان عدلیہ
  • تمل ناڈو میں ڈیزل سے بھری مال گاڑی میں خوفناک آگ، ریلوے خدمات متاثر
  • غزہ میں امدادی مرکز کے قریب صیہونی بربریت، درجنوں فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS