-
شام میں دھماکہ، سات شامی فوجی جاں بحق تین زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱جنوبی شام میں فوجی گاڑی کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دس شامی فوجی جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں داعش کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار، نیٹ ورک تباہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳عراق کی عوامی رضاکار فورس نے پولیس کے تعاون سے جاری آپریشن کے دوران، داعش کے دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
تحریک طالبان پاکستان کی صحافیوں کو دھمکی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷تحریک طالبان پاکستان نے میڈیا اور صحافیوں کو خبردار کیا ہے کہ انہیں دہشت گرد کہنے سے گریزکیا جائے ۔
-
شام میں سرگرم دہشتگردوں کے حملے، جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹شام میں تکفیری دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ نے ادلب میں وسیع حملے کئے ہیں ۔ اسی کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت نے دہشت گردوں کی حمایت میں فضائی حملہ کیا تھا جس کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ بلوچستان میں ایک کارروائی کے دوران سات دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
درعا سے دہشتگردوں کے ایک گروہ کا انخلاء
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱شام کے ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی ثالثی سے ہونے والی جنگ بندی معاہدے کے تناظر میں شامی باغیوں کا ایک گروہ درعا سے باہر نکل گیا۔
-
شام نے دشمن کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے رپورٹ دی ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام میں سرگرم دہشت گردوں اور صیہونی فوجی افسروں کے رابطے
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱شام کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وہاں سرگرم دہشت گرد ٹولے صیہونی فوجی افسروں سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔
-
جیش محمد اور لشکر طیبہ افغانستان میں سرگرم: افغان حکومت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸افغان حکام کا کہنا ہے ملکی عوام کے خلاف جاری لڑائی میں طالبان کو دہشت گرد گروہوں کی حمایت حاصل ہے۔
-
الحشد الشعبی نے داعش کا حملہ پسپا کر دیا
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے جنوبی صوبہ صلاح الدین کے علاقے میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا۔