-
موجودہ خطرناک صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے، وزیرخارجہ ظریف
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی موجودہ صورتحال خطرناک ہے اور اس صورتحال کا اصل ذمہ دار امریکا ہے۔
-
پاکستان کی فضا آج مردہ باد امریکہ کے نعروں سے گونجے گی
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲پاکستان میں آج ایک بار پھر اس ملک کے غیور عوام امریکہ و اسرائیل سے نفرت و بیزاری اور استقامتی محاذ سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔
-
افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔
-
شام کے عوام شہید جنرل سلیمانی کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے، بشار اسد
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کرکے کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے۔
-
ایران کی وزارت خارجہ میں کویت کے ناظم الامور طلب
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں کویت کے ناظم الامور کو طلب کرکے کویت کے بعض حکام کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے نمائندے کی ملاقات پر شدید اعتراض کیا ہے۔
-
افغانستان: داعش کے 700 دہشتگرد اہل خانہ سمیت گرفتار
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳افغان حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران ملک کے مشرقی علاقوں میں دہشتگرد گروہ داعش کے 700 شدت پسندوں اور ان کے اہل خانہ کو حراست میں لیا ہے۔
-
افریقی ملک مالی میں 33 دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵فرانسیسی فوج نے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ، چار گاڑیاں، اینٹی کرافٹ توپ اور کئی موٹرسائیکلیں برآمد کیں۔
-
حلب میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جنگ
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹شام کے شمال مغربی شہر حلب کے اطراف میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ہے -
-
افغانستان میں خود کش حملہ اور فوجی کارروائی، 38 ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵افغانستان میں خود کش حملے اور فوجی مہم کے دوران 38 افراد ہلاک ہوئے۔
-
امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان کے انکشافات
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹امریکی جیل سے رہا ہونے والے ایرانی سائنسدان نے چشم گشا انکشافات کئے ہیں۔