-
ہندوستان کسی ملک کے معاملے میں مداخلت نہیں کرتا: راج ناتھ سنگھ
Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچ جائیں گے۔
-
شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
-
لندن بِرِج حملہ آور کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱لندن کے مصروف علاقے لندن برج پر ایک شخص نے پہلے کہا کہ اس کے سینے پر بم بندھا ہوا ہے اور اس کے بعد اس نے وہاں موجود کئی افراد پر تیزدھار چاقو سے وار کیے اور انہیں زخمی کردیا۔ دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔لندن پولیس نے حملہ آور کو موقع پر پی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
-
فرانسیسی صدر دہشت گردوں کی مدد کررہے ہیں: ترکی
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶ترک وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
شامی فوج نے اسٹریٹیجک ٹاون الصیر کو بھی آزاد کرا لیا
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸شامی فوج نے ملک کے دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسٹریٹیجک ٹاؤن الصیر کو آزاد کرالیا ہے۔
-
شام میں 18 بچے جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰شام کے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں دہشتگرد گروہ داعش کے باقی ماندہ بموں اور بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 18 بچے جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شمالی عراق میں دہشت گردوں کے خلاف الحشد الشعبی کی کاروائیاں
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے ملک کے شمالی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں کے کامیاب نتائج کی خبر دی ہے جبکہ کرکوک میں دہشتگردی کی ایک کارروائی ناکام بنا دی گئی ہے۔
-
حشد الشعبی کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے موصل کے مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا اور متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستان میں 3دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸پاکستان کے شہر کوئٹہ میں 3 دہشتگرد جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افرادجاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵سحر نیوزرپورٹ