SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دہشت گرد

  • عراقی فوج کا آپریشن، 13 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    عراقی فوج کا آپریشن، 13 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۹

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ الجزیرہ اور صلاح الدین آپریشنوں میں داعش کے تیرہ خودکش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • حماہ کے کئی علاقوں کو شامی فوج نے آزاد کرا لیا

    حماہ کے کئی علاقوں کو شامی فوج نے آزاد کرا لیا

    May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۳

    شامی فوج نے وسیع پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے حماہ کے شمال مغرب میں کئی مضافاتی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • مسعود اظہر کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد سرجیکل اسٹرائیک: مودی

    مسعود اظہر کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد سرجیکل اسٹرائیک: مودی

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳

    ہندوستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی قراردادبھی سرجیکل اسٹرائیک ہے ۔

  • دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک

    دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹

    وسطی ایشیا میں دہشتگرد گروہ داعش کا مالی معاون ہلاک ہو گیا۔

  • افغانستان:43 داعشی اور7 سکیورٹی اہلکار ہلاک

    افغانستان:43 داعشی اور7 سکیورٹی اہلکار ہلاک

    May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۳

    افغانستان میں اتحادی افواج نے فضائی حملے میں 43 داعش دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے جب کہ طالبان کے پولیس چیک پوسٹوں پر حملے میں 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

  • بلوچستان، فورسز کے ساتھ  جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک

    بلوچستان، فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد ہلاک

    May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸

    فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔

  • بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار اور کیچ میں 2 مختلف آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔

  • بِل سے پھر نکلا داعشی سرغنہ ۔ ویڈیو

    بِل سے پھر نکلا داعشی سرغنہ ۔ ویڈیو

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶

    سعودی و امریکی اتحاد کے منحوس نتیجے، دہشتگرد اور خونخوار تکفیری ٹولے داعش کا سرغنہ ایک بار پھر کیمرے کے سامنے ظاہر ہوا۔دو ہزار چودہ کے بعد یہ پہلا اتفاق ہے کہ اس داعشی خونخوار کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ابھی یہ معلوم نہیں ہو پایا ہے کہ ویڈیو کہاں رکارڈ کی گئی۔

  • سری لنکا میں نقاب اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی

    سری لنکا میں نقاب اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی

    Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲

    سری لنکا میں نقاب اور دو شدت پسند اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔

  • شام: ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

    شام: ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷

    شامی فوج نے ادلب، حماہ اور حلب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور ان کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
    ہيگ گروپ کے رکن ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے اسلحے کی سپلائی پر پابندی
    ۵ minutes ago
  • پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
  • شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ
  • دہلی سمیت مختلف ہندوستانی ریاستوں میں طوفانی بارش
  • شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت، ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS