-
سری لنکا دھماکے داعش کی کارستانی یا التوحید کی؟
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دہشت گرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 321ہو گئی ہے۔
-
سینٹ کام دہشت گرد ہے، ایرانی پارلیمنٹ کا بل بھاری اکثریت سے منظور
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴ایران کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے ایک بل منظور کر کے مغربی ایشیا میں امریکی فوج کی سینٹرل کمان سینٹ کام کو دہشت گرد قرار دے دیا۔
-
پشاور: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن5 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶دہشت گرد تین منزلہ عمارت میں پناہ لئے ہوئے ہیں جہاں سے وہ مورچہ بند کر سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر رہے ہیں۔
-
بلوچستان میں حکومت کی نہیں، دہشت گردوں کی رٹ قائم ہے: علامہ راجہ ناصر عباس
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ہزار گنجی واقعہ کیخلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائیگا۔
-
سپاہ پاسداران کی قربانیوں کی بدولت داعش دو ملکوں پر قبضہ نہ کر سکا
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج داعش کے دہشتگردوں نے خطے کے دو ملکوں پر قبضہ کیا ہوتا.
-
سپاہ پاسداران کو دہشتگرد قرار دینا نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت: علی لاریجانی
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کے اسپیکر نے کہا ہےکہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت ہے۔
-
ایران کا ہر فرد، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا اہلکار
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایرانی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
-
اقوام متحدہ: مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف قرارداد منظور
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف ترکی کی قرارداد منظورکرلی گئی۔
-
دہشتگردوں کی مالی فنڈنگ روکنے پر زور
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ