-
پاکستان: شدت پسند اور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳حکومت پاکستان نے دہشتگرد گروہوں کے خلاف حتمی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
شہید سیدمحمدعلی رحیمی کی برسی
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں امریکا رکاوٹ
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱امریکہ، اردن کی سرحد کے قریب واقع الرکبان کیمپ میں مقیم شامی پناہ گزینوں کو اپنے گھر واپس جانے کی اجازت نہیں دے رہا۔
-
شام میں الباغوز پر امریکی اتحاد کا کیمیائی حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۸امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے محصور علاقے الباغوز پر زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۱شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ کے نواح میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
مزاحمت دہشت گردی کا مظہر نہیں ہو سکتی، جبران باسیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کے شرانگیز موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو بعض ملکوں کے اس قسم کے موقف کا سامنا کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پرحملے کا ہندوستان کا دعوی مسترد
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳پاکستان نے ہندوستان کے جنگی طیاروں کی بمباری میں بھاری نقصان ہونے کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ کی کارروائی کے بعد ہندوستان کے جنگی طیاروں نے غیر آباد علاقوں میں بم گرائے جس کے نتیجے میں بنیادی تنصیبات کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۰شامی فوج نے شمالی حماہ پر دہشت گردوں کے حملے اور در اندازی کو ناکام بنادیا ہے۔
-
حالیہ دہشتگردانہ حملوں میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان: 2018 میں11 ہزار شہری جاں بحق و زخمی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴افغان جنگ کی ایک دہائی کے دوران سال 2018 معصوم شہریوں کی ہلاکتوں میں سب سے خونریز سال تھا جس میں ۱۱ ہزار شہری جاں بحق و زخمی ہوئے۔