-
پاکستان میں کاالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان: کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک، 3 گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸سی ٹی ڈی نے فیصل آباد اور بہاولپور میں دہشتگردوں کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک اور تین کو گرفتار کر لیا۔
-
افغانستان میں 120 دہشتگرد ہلاک و زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۰افغان فورسزکے مختلف آپریشنزمیں متعدد دہشتگردہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲شامی فوج نے حماہ شہر کے شمالی مضافاتی علاقوں میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
منبج شہر میں شامی فوج داخل
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
شامی فوج نے منبج شہر پر ملک کا پرچم لہرادیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
شام، حماہ پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰شامی فوج نے صوبہ حماہ کے شمالی علاقوں کی جانب سے دہشت گردوں کی پیشقدمی کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
دہشت گردی کا خدشہ، جرمنی کے تمام ہوائی اڈوں پر چوکسی
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر جرمنی کے ہوائی اڈوں پر سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
-
عراقی فضائیہ کے حملے میں اہم داعشی سرغنہ کی ہلاکت
Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱شام کے سرحدی صوبے دیرالزور کے علاقے سوسہ میں عراقی فضائیہ کے کامیاب حملے میں متعدد داعشی عناصر ہلاک ہو گئے۔
-
چابہار دہشتگردانہ حملہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں