-
شام کے شہر حماہ میں 100 دہشتگرد ہلاک
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶شام میں روس کے صلح و آشتی مرکز کا کہنا ہے کہ حماہ کے شمالی علاقے میں شام کی فوج پر دہشتگرد گروہ جبهه النصره کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے کم سے کم 100 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا۔
-
پاکستان: 2 دہشتگرد ہلاک 2 فرار
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲پاکستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسسز کی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 25 فوجی ہلاک
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵نائیجیریا کے شمال مشرق میں بوکو حرام کے دہشتگردوں کی طرف سے گھات لگا کر کئے گئے حملے میں کم از کم 25 فوجی اور بہت سے شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں دھماکہ، الحشد الشعبی کے 33 جوان شہید و زخمی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۲عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔
-
شام: دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹شام میں دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
جماعت الدعوہ اور جیش محمد سے تعاون کرنیوالی تنظیموں پر پابندی
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰پاکستان کی وفاقی حکومت نے کالعدم جماعتوں کی معاون تنظیموں پر بھی پابندی عائد کردی۔
-
ایران اور پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے گوادر ہوٹل پرحملے کی مذمت
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کےوزیراعظم نے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ۔
-
لندن کے مسلمان میئرکو جان سے مارنے کی دھمکیاں
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵میئر لندن صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔
-
عراقی فوج کا آپریشن، 13 داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ الجزیرہ اور صلاح الدین آپریشنوں میں داعش کے تیرہ خودکش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
حماہ کے کئی علاقوں کو شامی فوج نے آزاد کرا لیا
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳شامی فوج نے وسیع پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے حماہ کے شمال مغرب میں کئی مضافاتی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔