-
اقتصادی دہشتگرد،امریکہ! ۔ کارٹون
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴آج امریکہ دنیا میں مختلف قسم کی دہشتگردی کا سبب بنا ہوا ہے۔ان میں سے ایک اقتصادی دہشتگردی ہے جس کے تحت وہ آئے دن اپنے مخالف ممالک پر مختلف بہانوں سے ظالمانہ پابندیاں عائد کر کے انہیں تسلیم ہونے پر مجبور کرنے کی ناکام کوشش کرتا ہے۔
-
سویدا کے مشرق میں داعش کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳شامی فوج نے جنوبی صوبے سویدا کے مشرقی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے اور گولہ باری کرتے ہوئے الصفا کی پہاڑیوں میں اپنے ٹھکانے مضبوط کر لئے ہیں۔
-
ایران کے میزائل حملے دمشق حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت انجام پائے
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴شام کے وزیر خارجہ ولید العلم نے شام میں مشرقی فرات کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کے میزائل حملے کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل قانونی اور ان کے ملک کی ارضی سالمیت کے مسئلے میں ہم آہنگی کے مطابق ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے اہواز دہشتگردانہ حملے کا انتقام لیا
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
اہواز حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے اہواز کے سفاکانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے.
-
صحرائی علاقوں میں شامی فوج کی پیش قدمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳شامی فوج نے سویدا کے مضافات میں واقع تلول الصفا صحرائی علاقوں میں دہشت گردوں کے مقابلے میں پیش قدمی کی ہے۔
-
تشدد اور دہشت گردی کی مخالفت
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ڈاکومینٹری پروگرام - منافقین
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۹نشرہونے کی تاریخ 27/ 09/ 2018
-
اہواز دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے: روحانی
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اہواز حملے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ امریکہ ایران کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے تاہم امریکہ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔