-
فلسطینی بوڑھے پر اسرائیلی دہشتگردوں کا قہر ۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی دہشتگرد ایک ضعیف العمر فلسطینی باشندے کے گھر میں گھس گئے اور اسکے اہل خانہ کے ساتھ مارپیٹ کی۔
-
شام: الحسکہ پر امریکی اتحاد کا حملہ، 4 عام شہری جاں بحق
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰شام میں الحسکہ کے علاقے پر داعش مخالف نام نہاد امریکی اتحاد کی بمباری میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔
-
امریکی بمباری میں آٹھ شامی شہری جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۹شام کے شہر حسکہ پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
شام:یرموک کیمپ کے پناہ گزینوں کی واپسی
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴دمشق کے جنوب میں یرموک کیمپ کے وہ شامی شہری واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں جو دہشت گردوں کے حملوں کی وجہ سے اپنا گھربار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
-
دہشت گرد عناصر ہتھیار ڈال دیں، شامی فوج
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶شامی فوج نے صوبہ ادلب کے مختلف علاقوں میں پمفلٹ گرا کر وہاں موجود دہشت گردوں سے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں۔
-
نواز شریف مشکلات کے بھنور میں
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۸ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف کے بیان پر پنجاب اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ آرائی ہوئی جبکہ سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں بھی نواز شریف کے خلاف قرادادیں پیش کی گئیں۔
-
دہشت گردوں کے لئے اسرائیل کی حمایت
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
شام: یرموک کیمپ سے 200 دہشت گردوں کا انخلا
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳دمشق کے مضافات میں واقع یرموک کیمپ سے پانچ بسوں کے ذریعے دو سو دہشت گردوں کو وہاں سے دوسرے مقامات پر منتقل کردیاگیا ہے
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی بمباری
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹شامی فوج نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے دمشق کے جنوب میں واقع اسٹریٹیجک علاقے حجرالاسود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔