-
دہشتگرد گروہ جیش الاسلام کے بھاری ہتھیار شامی فوج کے سپرد
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۰فوٹو گیلری
-
مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱شام کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہےکہ مشرقی القلمون سے دہشت گردوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے اس درمیان شامی فوج کے جنگی طیاروں اور توپخانوں نے دمشق کے جنوبی علاقے الحجر الاسود اور یرموک کیمپ پر حملہ کیا ہے - دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں واقع امام علی مسجد پر اپنا کنٹرول کرلیا ہے
-
دمشق کے مضافاتی علاقے ضمیر سے دہشت گردوں کا انخلا
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۴شام میں غوطہ شرقی سے دہشت گردوں کے انخلا اور اس علاقے پر شامی فوج کا کنٹرول ہو جانے کے بعد الضمیر کے علاقے سے بھی دہشت گردوں کا انخلا شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایران اور پاکستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں پولیس کے سیکورٹی ٹاور پر قبضہ کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
دہشتگردوں کی ناکامی
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب واقع شہر میر جاوہ میں ایران کے بہادر سپوتوں نے آج علی الصبح دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی برج پر قبضہ کرنے کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
غوطہ شرقی کے آشکار ہوئے اسرار
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 4 دہشت گردوں سمیت 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شام: دوما سے جیش الاسلام دہشت گردوں کا انخلا
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۳شام میں جیش الاسلام کے گیارہ سو اٹھانوے دہشت گرد اپنے گھرانوں کے ساتھ چوبیس بسوں کے ذریعے دوما سے جرابلس منتقل ہو گئے۔
-
ڈاکیومینٹری پروگرام - ایران دہشت گردی کا شکار
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۳نشرہونے کی تاریخ 02/ 04/ 2018
-
پاکستان میں 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۱پاکستانی فوج کے سربرہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے دس دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔