-
شام کے البوکمال شہر میں داعش کے لئے امریکا کی مدد
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲امریکا شام کے شہر البوکمال میں دہشت گرد گروہ داعش کی مدد کررہا ہے۔
-
مذہب کا پیروکار دہشت گرد نہیں
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲منہاج یونیورسٹی لاہور اور پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ 2 روزہ عالمی امن کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
پاکستان میں تین دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ سندھ کے شہر روہڑی میں امام بارگاہ پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
واشنگٹن کی جانب سے دہشتگردی کی حمایت داعش کی ناکامی میں اصلی رکاوٹ ہے: ماسکو
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت شام میں داعش کے خاتمے میں اصلی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
-
کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳سیکورٹی اہلکاروں نے کراچی میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں چھے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے 3 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔
-
صوبہ دیالہ کی مکمل آزادی کے لئے آپریشن شروع
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۱داعش کے خاتمے کے لئے عراق کے صوبہ دیالہ کو آزاد کرانے کی کاررائی شروع کر دی گئی ہے
-
اقوام متحدہ اسرائیلی حملے بند کرائے، شام کا مطالبہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام الگ الگ مراسلوں میں شامی فوج پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں انصار الشریعہ کا سربراہ گرفتار
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴دہشتگرد گروہ انصار الشریعہ (Ansar Ul Shariah ) پاکستان کے سربراہ شہریار عرف عبداللہ کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان: طالبان کے 4 دہشتگرد اور 3 ایف سی اہلکار ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶پاکستان کے شہر کراچی میں ایک کارروائی کے دوران، 4 طالبان دہشتگرد اور 3 ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے۔