SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

دہشت گرد

  • اقوام متحدہ کی رپورٹ منافقین اور دشمنوں کے دعووں پرمبنی

    اقوام متحدہ کی رپورٹ منافقین اور دشمنوں کے دعووں پرمبنی

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کی مبصر کی حالیہ رپورٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ منافقین اور ایرانی نظام کے دشمنوں کے بے بنیاد دعووں اور الزامات پر مبنی ہے۔

  •  دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹

    شام کی فوج نے صوبہ ریف دمشق کے جنوب مشرق میں کئی دیگر علاقوں کو بھی دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے جبکہ روسی فضائیہ کی مدد سے صوبہ رقہ کے مشرقی مضافاتی علاقے میں آٹھ سو داعش دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے

  • روسی بمباری میں دوسو داعش دہشتگرد ہلاک

    روسی بمباری میں دوسو داعش دہشتگرد ہلاک

    Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷

    روس کی بمباری میں داعش کے دوسو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیرمقدم

    حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیرمقدم

    Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹

    ہندوستان نے حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • دہشت گردوں کو امریکی، برطانوی کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی

    دہشت گردوں کو امریکی، برطانوی کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶

    روس نے شام میں دہشت گردوں کو امریکا اور برطانیہ کے کیمیائی ہتھیارفراہم کئے جانے کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

  • عراقی فضائیہ کا حملہ، 170 داعشی ہلاک

    عراقی فضائیہ کا حملہ، 170 داعشی ہلاک

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۶

    عراقی فوج نے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایک فضائی کارروائی کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • مصر میں فوج کی کارروائی، 30 دہشت گرد ہلاک

    مصر میں فوج کی کارروائی، 30 دہشت گرد ہلاک

    Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶

    مصری فوج نے صوبہ شمالی سینا میں کم سے کم تیس دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • شمال مغربی ایران میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    شمال مغربی ایران میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ شمال مغربی ایران کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کئے جانے والے ایک آپریشن میں سات دہشت گرد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • امریکہ کا شام مخالفین کی حمایت کا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ

    امریکہ کا شام مخالفین کی حمایت کا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱

    بدنام زمانہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے مسلح شامی گروہوں کی حمایت کا منصوبہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    سانحہ مستونگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳

    بلوچستان کے شہر مستونگ میں چار شیعہ مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور اس واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں مظاہرہ بھی کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؛ صدر ایران
    کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں؛ صدر ایران
    ۲ hours ago
  • Video | اوباما کی گرفتاری کی اے آئی ویڈیو شیئر کی ٹرمپ
  • ایران کی جوہری سرگرمیوں کو فوجی طاقت کےذریعے ختم کرنا ناممکن؛ سابق امریکی وزیر دفاع کا اعتراف
  • غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • غزه میں ایک اور صیہونی فوجی کی ہلاکت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS