-
شام میں سو سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵شامی فوج نے حلب اور حماہ کے مضافات میں کارروائی کرکے سو سے زائد دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۶شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے-
-
پشاور، دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز میں مقابلہ 4 ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۲پشاورمیں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔
-
وزارت انٹلی جنس نے دہشت گردوں کا سانس لینا بھی دشوار کردیا ہے: ایران کے وزیر انٹیلی جنس
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ وزارت انٹیلی جنس اور عوام پولیس اور فوج کے درمیان تعاون کے باعث، دہشت گردوں میں کوئی قدم اٹھانے کی جرات نہیں ہے-
-
پاکستان: بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائی
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
فوج، شامی قوم کے حقوق کا دفاع کرتی رہے گی، شام کے آرمی چیف
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱شام کے چیف آف آرمی اسٹاف نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے اس بات کا تہیہ کر رکھا ہے کہ وہ شامی قوم کے حقوق کا دفاع کرتی رہے گی۔
-
شام: جنوبی حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۱شام کی فضائیہ نے جنوبی حلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
شام کے جنوبی رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کا حملہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲شام کے جنوبی رہائشی علاقوں پر دہشت گردوں کے حملے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام کے وزیر دفاع کا حلب کے جنگی علاقوں کا دورہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵شام کے وزیر دفاع نے حلب میں شدید جھڑپوں کے دوران، حلب میں مختلف جنگی علاقوں کا دورہ کیا۔
-
شام: جنوب مغربی حلب میں ستّر دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲شام کے شہر حلب کے جنوب مغربی علاقے میں اس ملک کی فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم ستّر دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔