-
شام: حلب کے مضافات میں دہشت گردوں کی ناکامی
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۲شام کے ذرائع نے حلب شہر کے مختلف سیکٹروں میں دہشت گردوں کی شکست کی خبر دی ہے۔
-
حلب کے کیڈٹ کالج پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۹شام کے شہر حلب کے کیڈٹ کالج پر دہشت گردوں کے سنگین حملے ناکام ہوگئے ہیں
-
شام میں دہشت گردوں کے اڈوں پر روس کا فضائی حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۷روسی جنگی طیاروں نے شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔
-
حلب میں آٹھ سو دہشت گرد ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹روس کی مسلح افواج کی آپریشنل کمانڈ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج اور روسی فوجیوں نے دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف جوابی کارروائی میں آٹھ سو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
پاکستان: شیخوپورہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک 3 فرار
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے صوبہ پنجاب میں ایک کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی اور لشکر جھنگوی کے سات دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
شام میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷شمال مغربی شام میں واقع حلب کے مشرق میں جھڑپوں کا سلسلہ تیز ہونے کے بعد عام شہری دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے دوسرے علاقوں میں منتقل ہو رہے ہیں-
-
شام: حلب شہر مکمل طور پر فوج کے محاصرے میں
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کا شمالی شہر حلب مکمل طور پر شامی فوج کے محاصرے میں آ گیا ہے۔
-
افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۸افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں ترپن دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
شام: حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشت گردوں کی سپلائی لائن کاٹ دی گئی
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حلب کے مشرقی علاقوں میں دہشت گرد گروہوں کی سپلائی لائنیں کاٹ دی ہیں۔
-
بشار اسد کی دہشت گردوں کو عام معافی کی پیشکش
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں توانھیں عام معافی دے دی جائے گی۔