-
انداز جہاں - پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 09/ 2024
-
ایران اور پاکستان کے سفیر اسلام آباد اور تہران واپس، ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ اسلام آباد
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایران اور پاکستان کے سفرا اسلام آباد اور تہران میں اپنے اپنے سفارت خانے پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کی خود مختاری اور ارضی سالمیت ایران کے لئے بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
-
ہم نے دہشت گرد گروہ "جیش العدل" کو نشانہ بنایا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون اور میزائلوں نے "جیش العدل" کے نام سے موسوم دہشت گرد گروہ کو نشانہ بنایا ہے جو کہ ایرانی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے دو ہیڈکوارٹرز شدید حملے میں تباہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵مختلف خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم (جیش العدل) کے دو اہم ہیڈکوارٹرز پر شدید میزائل اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
کوہاٹ میں دہشت گردانہ حملہ، تین پولیس اہلکاروں سمیت چار جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ میں دس سے زائد دہشتگردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے-
-
ایران: دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والا ایک اصل ایجنٹ موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والے اصل عناصر میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
-
حکومت نے غیر قانونی پناہ گزینوں کی میزبانی کر کے اپنی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا، پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹پاکستان کی نگراں حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے تاکید کی ہے کہ قانونی دستاویزات کے بغیر غیر ملکی اور خاص طور سے افغان پناہ گزیں، پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں رکھتے۔
-
پاکستانی میں فوجی آپریشن، 27 دہشت گرد ہلاک ، 23 فوجی جاں بحق
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ستائیس دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے جب کہ اس دوران پاک فوج کے بھی تیئیس جوان جاں بحق ہوگئے۔
-
ایران اور عراق کے درمیان مجرموں کی حوالگی کے سلسلے میں معاہدہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایران کی عدلیہ اور عراق کی عدلیہ نے دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے اور مجرموں کی حوالگی کے شعبے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔