-
عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲عراق کی سرحدی فورس کے ہیڈکوارٹر نے ایران سے ملنے والے مشترکہ عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بیلجیم حکومت کس طرح سے دہشت گرد تنظیم ایم کے او کے سرغنہ کی میزبانی کرسکتی ہے؟، ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ بیلجيم کی حکومت کس طرح سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دعووں کے ساتھ دہشت گرد تنظيم ایم کے او کے سرغنہ کی اپنے ملک میں میزبانی کر سکتی ہے؟
-
کوئٹہ اغبرگ میں سی ٹی ڈی کارروائی میں ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پانچ دہشت گرد کوئتہ کے علاقے اغبرگ میں پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 8 ٹی ٹی پی اور داعشی دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱پاکستان کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ اور واشوک اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 8 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے دہشت گرد گروہ منافقین، ایم کے او کے ایک سو سات افراد کے خلاف کیس دائر کردیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور نے دہشت گرد گروہ منافقین، ایم کے او کے ایک سو سات افراد کے خلاف کیس دائر کیا ہے
-
جون 2022 سے جون 2023 تک خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گردانہ حملوں کی رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶کے پی پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 18 جون 2022 سے 18جون 2023 تک صوبے میں 665 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں جن میں 15 خودکش حملے بھی شامل ہیں۔
-
انسانی حقوق کے دعووں اور دہشت گردوں کی حمایت کے مابین کون سا رابطہ ہے؟
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی پارلیمنٹ میں ایم کے او دہشت گرد گروہ کی سرغنہ کو بلائے جانے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ انسانی حقوق کے دعووں اور دہشت گردوں کی حمایت کے مابین کون سا تناسب پایا جاتا ہے؟
-
دہشت گـردوں کے خلاف پاکستان اور طالبان کے درمیان تعاون
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰حکومت پاکستان نے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کی تباہی کے لیے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکہ، دہشت گرد عناصر کو روس بھیج رہا ہے: ماسکو
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷روس کی بیرون ملک انٹیلی جنس سروس ایس وی آر نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، روس اور وسطی ایشیائی ممالک میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لئے دہشتگرد عناصر کو ٹریننگ دے رہی ہے۔
-
شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد میں دہشت گردوں کی جانب سے رکاوٹ
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴شام میں حلب اور لاذقیہ کے علاقوں میں زلزلہ زدگان اور متاثرین کی امداد کا عمل ایسی حالت میں جاری ہے کہ مسلح گروہوں کی جانب سے ادلب میں امدادی سامان اور وسائل کی فراہمی میں رکاوٹ کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔