SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گرد گروہ

  • جماعت الدعوہ اور جیش محمد سے تعاون کرنیوالی تنظیموں پر پابندی

    جماعت الدعوہ اور جیش محمد سے تعاون کرنیوالی تنظیموں پر پابندی

    May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰

    پاکستان کی وفاقی حکومت نے کالعدم جماعتوں کی معاون تنظیموں پر بھی پابندی عائد کردی۔

  • امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت: علی لاریجانی

    امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت: علی لاریجانی

    Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵

    ایران کے اسپیکر نے کہا ہےکہ امریکہ عالمی سطح پر فوجی اور اقتصادی دہشتگردی کی علامت ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد قرار دینے پر امریکہ کو انتباہ

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد قرار دینے پر امریکہ کو انتباہ

    Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کی سازش پر سخت رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دانستہ طور پر دلدل میں پھنسنا چاہتا ہے اور یہ امریکہ کیلئے کسی نئے المیے سے کم نہیں ہو گا۔

  • ایران میں داعش کے 13 دہشت گرد گرفتار

    ایران میں داعش کے 13 دہشت گرد گرفتار

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱

    ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ دو دہشت گرد گروہوں کو ایرانی صوبے کردستان میں پکڑ لیا گیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے نیٹ ورک تباہ کر دیئے، وزیر انٹیلی جینس

    دہشت گردوں کے نیٹ ورک تباہ کر دیئے، وزیر انٹیلی جینس

    Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳

    جنوبی ایران کے صوبے خوزستان میں سیکورٹی فورسز نے ایک حساس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے تین نیٹ ورکوں کا پتہ لگانے کے بعد انہیں تہس نہس کر دیا۔

  • داعش کے بارے میں ڈاکٹر کمال خرازی کا انتباہ

    داعش کے بارے میں ڈاکٹر کمال خرازی کا انتباہ

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲

    ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر کمال خرازی نے کہا ہے کہ شام اور عراق سے شکست خوردہ داعشی دہشت گردوں کو دنیا کے دیگر علاقوں اور خاص طور سے افغانستان اور شمالی افریقہ منتقل کیا جارہا ہے۔

  • بوکو حرام کے حملے میں دس نائیجیریائی فوجی ہلاک

    بوکو حرام کے حملے میں دس نائیجیریائی فوجی ہلاک

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۹

    نائیجیریا کی فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں دس فوجی ہلاک ہوگئے۔

  • تکفیری عناصر کی ایران میں دراندازی کی کوشش ناکام

    تکفیری عناصر کی ایران میں دراندازی کی کوشش ناکام

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔

  • ایرانی سرزمین پر تکفیری دہشتگردوں کی دراندازی

    ایرانی سرزمین پر تکفیری دہشتگردوں کی دراندازی

    Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • امریکہ نے داعش سے لڑنے والے تین عراقی گروہوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

    امریکہ نے داعش سے لڑنے والے تین عراقی گروہوں کو دہشت گرد قرار دے دیا

    May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱

    امریکی ایوان نمائندگان نے عراق میں تین استقامتی گروہوں کو دہشت گرد قراردے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS