-
وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو
Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم مثبت انداز میں مسائل کا حل نکالنا چاہتے ہیں تاہم کابینہ کے بعض اراکین کام میں خلل ڈالتے ہیں۔
-
ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ٹرمپ کو خوش کرنا بند کریں اور امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط نہ کریں۔
-
ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷ہندوستان کی ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں ایک مسلمان لڑکی کو مبینہ طور پر برقع نہ اتارنے کی وجہ سے میڈیکل داخلہ امتحان، نِیٹ، دینے سے روک دیا گیا۔
-
پاکستان: بنوں میں 2 دھماکے، 7 افراد جاں بحق
Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۱پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں 2 دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: افواج جارحانہ عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، شہباز شریف
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۱۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور یہ کہ افواج کا عزم ہے کہ ملک کے امن اور تحفظ پر آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
-
امریکہ عالمی امن و سلامتی اور قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے: ایران
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادے نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی امن و سلامتی اور عالمی قوانین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
-
ایران کے سامنے ٹرمپ کی بے بسی: واشنگٹن پوسٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران سے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے سلسلے میں حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۰فلسطینی ذرائع نے غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے بارے میں مشاورت کے لئے تحریک حماس کے ایک وفد کے قاہرہ جانے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان: کیرالا میں ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵ہندوستان کی ریاست کیرالا میں آلودہ پانی کی وجہ سے ہیپاٹائٹس اے نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۳پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔