-
بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷بنگلہ دیش میں آج ہوئے صدارتی انخابات میں حکمراں جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۲وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی ایک کان کے اچانک دھنس جانے کے سبب 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں، شہباز شریف
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ کب تک مذاکرات کی میز پر آتے ہیں۔
-
جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۰۷عراقی صحافی منتظر الزیدی نے کہا ہے کہ اگر انہیں دوبارہ موقع ملا تو وہ سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے کا عمل پھر دہرائیں گے۔
-
ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف فوجداری شکایت
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۹ہند رجب فاؤنڈیشن نے ہندوستان کا دورہ کرنے والے اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کی شکایت درج کرائی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف اور عراقی صدر کے درمیان اہم ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے بغداد میں عراقی صدر سے اہم ملاقات کی ہے۔
-
وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان میں درد ناک حادثہ، 30 کان کنوں کی موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی ایک کان کے اچانک دھنس جانے کے سبب 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں آج ایک ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے سے 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت ہوگئی۔
-
ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۴شام کی وزارت خارجہ نے صوبہ ادلب میں ابوالظہور ہوائی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے کو "بلا جواز جارحیت اور شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی" قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔
Aug ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین کی حکومت کی طرف سے ٹی ڈی پی ایل ایجنسی کے ذریعہ منعقدہ تمام امتحانات کو منسوخ کرنے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی اور جشن کا ماحول تو پیدا ہوگیا لیکن احتجاج بھی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔