SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

رجب طیب اردوغان

  • اپنے فیصلے پر اڑے اردوغان، ترک وزارت خارجہ بھی ناکام

    اپنے فیصلے پر اڑے اردوغان، ترک وزارت خارجہ بھی ناکام

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۶

    ترکی کی وزارت خارجہ ملک کے صدر رجب طیب اروغان کو 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرنے پر راضی نہیں کر سکی۔

  • ترک حکومت آمرانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہے، ہم مرعوب ہونے والے نہیں: یورپی یونین

    ترک حکومت آمرانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہے، ہم مرعوب ہونے والے نہیں: یورپی یونین

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶

    ترک صدر رجب طیب اردوغان کے امریکہ، کناڈا، نیوزیلینڈ اور 7 یوروپی ملکوں کے سفیروں کو اپنے ملک سے نکالنے کے حکم پر یوروپی پارلیمنٹ کے سربراہ ڈیوڈ ساسولی نے ٹویٹر پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔

  • امریکا اور مغربی ممالک نے ترکی کو بھی گھیرنا شروع کر دیا، اردوغان نے 10 مغربی ممالک کے سفیروں کو ہاہر کا راستہ دکھانے کا حکم دے دیا

    امریکا اور مغربی ممالک نے ترکی کو بھی گھیرنا شروع کر دیا، اردوغان نے 10 مغربی ممالک کے سفیروں کو ہاہر کا راستہ دکھانے کا حکم دے دیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے جرمنی اور امریکا سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔

  • ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی

    ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶

    شام کے بعض علاقوں پر طاقت کے بل کر قابض ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شامی فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کی دھمکی دی ہے۔

  • ترک صدر کا بیان، امریکا امید سے زیادہ دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے

    ترک صدر کا بیان، امریکا امید سے زیادہ دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے

    Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ انقرہ اور واشنگٹن کے تعلقات بہت کشیدہ ہیں۔

  • عراق ، ایران کے نو منتخب صدر آيت اللہ رئیسی کے استقبال کی تیاری میں

    عراق ، ایران کے نو منتخب صدر آيت اللہ رئیسی کے استقبال کی تیاری میں

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ،  آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عراق کا سفر کر سکتے ہيں ۔

  • ترکی، بغاوت کے پانچ سال بعد 19 مشتبہ افراد گرفتار

    ترکی، بغاوت کے پانچ سال بعد 19 مشتبہ افراد گرفتار

    Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵

    ترکی کی وزرات دفاع نے ناکام بغاوت کے 19 ملزموں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

  • ترکی کے صدر نے کی آیت الله سیدابراہیم رئیسی کی قدردانی

    ترکی کے صدر نے کی آیت الله سیدابراہیم رئیسی کی قدردانی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۳

    ترکی کے صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں ایران کے صدر کی جانب سے ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے میں مدد دینے کیلئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

  • ایران نے آگ بجھانے میں ترکی کی مدد کی

    ایران نے آگ بجھانے میں ترکی کی مدد کی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵

    ایران کی وزارت دفاع اور آگ بجھانے کے مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ترکی میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو بجھانے کے آپریشن میں ایران کی مسلح افواج کے جوان بھی شامل ہیں۔

  • ترکی میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک 122 زخمی

    ترکی میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک 122 زخمی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹

    ترکی کے صدر کے ترجمان ابراہیم کالین نے لگنے والی آگ کو بہت بڑا قومی نقصان قرار دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ پٹی میں صیہونی حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید
    غزہ پٹی میں صیہونی حملے جاری، مزید 50 فلسطینی شہید
    ۳ hours ago
  • غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا کے ذریعے ایک بار پھر ویٹو، فلسطینی گروہوں کا شدید ردعمل
  • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر ہندوستان کا ردعمل
  • خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دیں گے؛ ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ
  • ایلات بندرگاہ پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ + ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS