SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رجب طیب اردوغان

  •  امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا: آستانہ اجلاس کا فیصلہ

    امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا: آستانہ اجلاس کا فیصلہ

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰

    صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مشرقی فرات کے علاقے میں امریکہ کی موجودگی کی کوئی توجیہ نہیں ہے اور امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا۔

  • ایران شام کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے: صدر ایران

    ایران شام کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا، مسئلے کا حل صرف سیاسی ہے: صدر ایران

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱

    ایران کے صدر نے پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران شام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔

  • تہران اجلاس میں لئے گئے فیصلے اہم ہیں، بحران شام کا حل سیاسی ہے: ترک صدر

    تہران اجلاس میں لئے گئے فیصلے اہم ہیں، بحران شام کا حل سیاسی ہے: ترک صدر

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۰

    ترکی کے صدر نے کہا کہ خطے کے مستقبل میں علیحدگی پسندی اور دہشت گرد گروہوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

  • دہشت گردی جس نام سے بھی ہو، اس کا مقابلہ ضروری ہے: صدر رئیسی

    دہشت گردی جس نام سے بھی ہو، اس کا مقابلہ ضروری ہے: صدر رئیسی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۲

    صدر ایران نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عناوین مختلف ہوسکتے ہیں لیکن نام جو بھی ہو سرحدوں اور سرزمینوں کی سلامتی کے لئے اس کا مقابلہ ضروری ہے۔

  • امریکا اور صیہونی حکومت پر ہرگز بھروسہ نہیں کرنا چاہئے:  رہبرانقلاب اسلامی

    امریکا اور صیہونی حکومت پر ہرگز بھروسہ نہیں کرنا چاہئے: رہبرانقلاب اسلامی

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے شام کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے، شمالی شام میں ہر قسم کے فوجی حملے کو ترکی اور شام سمیت پورے خطے کے نقصان میں اور دہشت گردوں کے فائدے میں قرار دیا ہے۔

  • صدر رئیسی نے ترک صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو

    صدر رئیسی نے ترک صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲

    شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوغان گزشتہ شب تہران پہنچے اور آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اُن کا سعدآباد کلچرل کامپلیکس میں باضابطہ استقبال کیا۔

  •  رہبر انقلاب اسلامی سے ترکی کے صدر کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے ترکی کے صدر کی ملاقات

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں ۔

  • شام کے وزیر خارجہ بھی آج تہران کے دورے پر

    شام کے وزیر خارجہ بھی آج تہران کے دورے پر

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹

    شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی آج بروز منگل تہران کا دورہ کریںگے۔

  • تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان

    تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۶

    شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس آج ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔

  • آستانہ عمل سے متعلق تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کل

    آستانہ عمل سے متعلق تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کل

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۸ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS