-
روس اور ترکی کے صدور کا دورۂ ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتواں سربراہی اجلاس ایران، روس اور ترکی کے صدور کی شرکت سے منگل کے روز تہران میں منعقد ہو گا۔
-
اب ترکی نہیں، ترکیہ کہیئے!
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵مشرق وسطیٰ میں واقع ملک ترکی نے اپنا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر لیا ہے۔
-
پاکستان اور ترکی کےدرمیان اہم معاہدوں پر دستخط
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برادر ممالک میں بہترین تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
ترکی اور سعودی عرب میں قربت بڑھی، 60 ڈرون خریدے گا ریاض
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱ترک میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب انقرہ سے 60 جدید ڈرون خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
حکومت بچانے کی کوشش، اردوغان نے بڑا دعوی کر دیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸ترک صدر نے دعوی کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کو دنیا کی 10 بہترین معیشت بنا دیں گے۔
-
اردوغان کی پوتین اور زلنسکی کو ترکی میں مذاکرات کی پیشکش
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳ترکی کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں انہیں اؤر یوکرینی صدر کو اپنے ملک میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
ہرتزوگ کے دورے پر حماس اور جہاد اسلامی کا رد عمل، اربکان کی پیشینگوئی سچ ثابت ہوئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی صدر کے ترکی کے دورے پر رد عمل دکھاتے ہوئے صیہونیوں سے کسی بھی طرح کے تعلقات کی مخالفت کی۔
-
جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولبا سے گفتگو کے لئے ایسی حالت میں ترکی کے آنتالیا شہر پہونچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین جنگ جاری ہے۔ لاوروف جمعرات کو علی الصباح انتالیا پہونچے۔
-
ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو، فریقین تعلقات کی مزید توسیع کے خواہاں
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴ایران اور ترکی کے سربراہان مملکت نے ٹیلی فون پر بات چیت کر کے مختلف دو طرفہ مسائل اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، اردوغان نے اسرائیل سے تعلقات پر پتے کھول دیئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحیرہ روم کی متنازع گیس پائب لائن کے لئے امریکی حمایت میں کمی آنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے تیار ہے۔