-
روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں: روسی نائب وزیر دفاع
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵روس کے نائب وزیر دفاع الگیسنڈر فومین (Alexander Fomin) نے ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی سے ہونے والی ملاقات میں کہا کہ روس اور ایران دو دوست اور اتحادی ممالک ہیں۔
-
امریکی عہدۂ صدارت سنبھالنے والا کوئی بھی شخص ایران کے لئے اہم نہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ بات ایران کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں اس بار کون صدر بنے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکہ کئی عشروں سے دنیا کے مختلف ملکوں خاص طور سے ایران کے انتخابات میں مداخلت کر رہا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶افغانستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی ہے کہ روس کیساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور طویل مدتی کثیر الجہتی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔
-
امریکہ اور نیٹو کے جنگی طیارے، ماسکو پر فضائی حملوں کی مشق کر رہے ہیں: روس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳امریکہ کی قیادت والی فوجی تنظیم نیٹو کی فضائیہ نے نہ صرف روس کی سرحدوں پر اپنی نگرانی میں اضافہ کر دیا ہے بلکہ اب وہ روس پر حملہ کرنے کی بھی مشق کر رہی ہے۔
-
ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی کوششیں لاحاصل ہیں : روس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱روس کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرانے کے لئے امریکی حکومت کے اقدامات لاحاصل ہیں۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع کا اہم دورۂ ایران
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ہندوستان کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اپنا دورۂ روس مکمل کر کے ماسکو سے تہران کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
-
روس کے اعلیٰ عہدے داروں کو کورونا ویکسین دے دیا گیا
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰روس نے اندرون ملک تیار ہونے والا کورونا ویکسین، ملک کے اعلیٰ عہدے داروں منجملہ وزیر دفاع اور ماسکو کے میئر کو انجیکٹ کر دیا ہے۔ اس ویڈیو میں روسی وزیر دفاع سرگئی شایگو کو کورونا ویکسین لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ روسی حکام نے یہ ویکسین رضاکارانہ طور پر حاصل کیا ہے۔
-
روسی ویکسین کے کامیاب نتائج سامنے آ گئے
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس کر دی گئی ہے۔
-
ایران کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے: وزارت خارجہ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے یہ بات بالکل بھی اہم نہیں ہے کہ کون امریکہ کا صدر بنتا ہے۔
-
امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔