-
بے لگام کورونا نے لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 39 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷کورونا وائرس خاموشی سے ہر روز پوری دنیا میں ہزاروں افراد کو نگل رہا ہے۔
-
کورونا وائرس نے عالمی سطح پر خوفناک شکل اختیار کر لی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 35 لاکھ 66 ہزار201 ہو چکی ہےجب کہ 2 لاکھ 48 ہزار 285 افراد جان کی بازی ہار گئے اور ساڑھے 11 لاکھ 54 ہزار 61 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
پابندیاں باقی رہیں تو ایٹمی معاہدے کا دم ہی نکل جائے گا: شمخانی
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اگراقوام متحدہ کی قرارداد 2231 کو بائی پاس کرنے اور ایران پر اسلحے کی غیر قانونی پابندیوں کو جاری رکھنے کی کوشش کی گئی تو جامع ایٹمی معاہدہ ہمیشہ کے لئے مر جائے گا۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد دعوے پر روس کا ردعمل
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں کے دفتر میں تعینات روس کے مستقل نمائندے نے ایران کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد دعوے پر رد عمل دکھایا۔
-
کورونا بدستور ٹارگٹ کر رہا ہے دنیا بھر کے انسانوں کو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں سے انسانی جانیں خطرات سے دوچار
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷روس کا کہنا ہے کہ امریکہ کی یکطرفہ اورغیر قانونی پابندیوں نے عالمی سطح پر انسانوں کی جانوں کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے موقف پر روس کی تنقید
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵روس کے وزیر خارجہ نے کورونا وائرس کے خلاف امریکی حکومت اور ٹرمپ کی کمزور پالیسی اور عالمی ادارہ صحت کو نشانہ بنانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں: روس
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے "نور" سیٹلائٹ کو لانچ کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر2231 کی خلاف ورزی نہیں کی۔
-
ایران اور روس نے باہمی سمجھوتوں کے نفاذ پر تاکید کی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ایران اور روس نے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر تاکید کی ہے۔