جب روسی پائلٹ کی ہوشیاری سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i366701-جب_روسی_پائلٹ_کی_ہوشیاری_سے_ایک_بڑا_حادثہ_ٹل_گیا
روسی پائلٹ کی مہارت سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۴ Asia/Tehran

روسی پائلٹ کی مہارت سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔

روس کے ایک ائیرپورٹ پر دو جہاز ایک ساتھ لینڈ کرنے والے تھے لیکن پائلٹ کی ہوشیاری سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا کہ ٹاور سے یہ کیسے غلطی ہوگئی کہ اس نے رن وے کے خالی ہونے کی اطلاع دی جبکہ دوسرا ہوائی جہاز لینڈ کرنے کے لئے تیار تھا۔