-
امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں : روس
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷روس کی قومی سلامتی کے نائب سربراہ نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے پھیلاو کے موقع پر امریکی پابندیوں کو غیر اخلاقی اور غیر انسانی قرار دیا۔
-
علاقے کی صورتحال پر ایران اور کویت کی گفتگو
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران اور کویت کے سفیروں نے منگل کے روز روس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی تعاون اور خلیج فارس کی سیکیورٹی اور سلامتی کے بارے میں ایران کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی پابندیاں غیر انسانی اور غیر قانونی ہیں: روس
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰روس نے کہا ہے کہ امریکہ کو کورونا وائرس کے موقع پر پابندیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔
-
دسیوں ہزار شامی پناہ گزیں ادلب واپس آگئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵شمالی شام پر ترکی اور داعش سے وابستہ عناصر کی جارحیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تقریبا ایک لاکھ دس ہزار شامی پناہ گزیں صوبہ ادلب میں واپس آگئے ہیں
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳روس نے اقوام متحدہ سے ایران مخالف امریکی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
عالمی اور امریکی مفادات میں تضاد
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶روس میں تعینات ایران کے سفیر نے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کے خاتمے سے متعلق عالمی سطح پر ہونے والے مطالبوں کو امریکی حکام کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مفادات اور امریکی مفادات میں تضاد پایا جاتا ہے۔
-
ایران میں کورونا کی صورتحال، امریکی پابندیوں کا نتیجہ: روس
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران میں کورونا کی جاری صورتحال کو امریکی پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے ایران پر امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
انسداد کورونا مہم میں پابندیاں بڑی رکاوٹ ہیں: 8 ممالک کا اقوام متحدہ کے نام خط
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴اقوام متحدہ میں ایران، روس، چین، کیوبا، شمالی کوریا، عراق، وینزویلا اور نکاراگوئے کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام ایک مراسلے میں کورونا کو سب کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کی راہ میں پابندیاں منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔
-
کورونا نے روسی ریفرنڈم کو ملتوی کرا دیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کورونا وائرس کے سبب ملک میں آئینی تبدیلی کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کورونا اور امریکی پابندیوں پر ایران و روس کے وزرائے خارجہ کا تبادلہ خیال
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۰ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے کورونا اور ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے بارے میں پر ٹیلی فون پر گفتگو کی۔