-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوان کی تیسری پوزیشن
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلے 7 دسمبر کو روسی شہر ولادیقفقاز میں منعقد ہوئے۔
-
ایران کے ایٹمی معاہدے کی شقوں کو دائمی بنانے پر روس کی مخالفت
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸امریکہ کے ساتھ ساتھ مغربی ملکوں کی جانب سے بھی ایٹمی معاہدے کی شقوں کو دائمی اور ہمیشگی بنانے کی کوششوں کے پیش نظر، روس نے اس مطالبے کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے کی پابندیوں کو دائمی بنانا، ممکن نہیں ہے-
-
چین، روس، جرمنی اور ہالینڈ کی ایران میں سرمایہ کاری
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ صنعت، کان کنی اور تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں رواں سال کے ابتدائی 6 مہینوں کے دوران، صنعتی ممالک بشمول جرمنی، چین، روس اور ہالینڈ کی سرمایہ کاری میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایران اور روس نے کی طبی شعبے میں تعاون کے فروغ پر تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۹نائب ایرانی وزیر صحت اور ان کے روسی ہم منصب نے ایک ملاقات میں ادویات اور طبی ساز و سامان کی برآمدات کے حوالے سے باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
-
روسی فوجی امریکی چھاؤنی میں ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۱شام پر ترکی کی جارحیت شروع ہونے سے قبل شمالی شام میں موجود دہشتگرد امریکی فوجی اپنی ایک بڑی فوجی چھاؤنی چھوڑ کر کہیں اور منتقل ہو گئے تھے۔گزشتہ دنوں میں روسی فوجیوں نے اسے اپنے اختیار میں لے کر وہاں کی جدید تصاویر جاری کی ہیں۔
-
روس نےکی لبنان میں بیرونی مداخلت کی مخالفت
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳امریکہ سمیت بعض ممالک لبنان کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کی نیک نیتی پرکسی کو شبہ نہیں ہونا چاہئیے
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸سید عباس عراقچی نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے کے مفادات سے فائدہ نہ اٹھائے تو اپنے جوہری وعدوں کی کمی کو جاری رکھے گا۔
-
روس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ : راج ناتھ سنگھ
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ دفاعی تعاون کو مستحکم کریں گے۔
-
جوہری ہتھیاروں کی دوڑ نے دنیا کوخطرے میں ڈال دیا : میخائل گورباچوف
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف نے جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کو دنیا کیلئے خطرناک قرار دے کر رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے اس بیان پر مھر تائید ثبت کی ہے کہ جوہری ہتھیارمہلک ہیں اوراس کا بنانا حرام ہے ۔
-
داعش سرغنہ کوامریکہ نے بنایا اوراستعمال کرنے کے بعد ختم کردیا: روس
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی دراصل امریکا کی ہی ایک ایجاد تھا۔