SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • شام کا موضوع ، تہران میں روسی صدر پیوٹن کے نمائندے کے ساتھ تبادلۂ خیال کا محور

    شام کا موضوع ، تہران میں روسی صدر پیوٹن کے نمائندے کے ساتھ تبادلۂ خیال کا محور

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶

    تہران میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے، ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور شام کے امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے خصوصی معاون کے ساتھ ملاقات کی اور اس ملک کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا-

  • روس نے کیا بحیرہ روم میں کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ

    روس نے کیا بحیرہ روم میں کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱

    روس نے بحیرہ روم کے مشرقی علاقے میں مشق کے دوران کیلیبر کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

  • شمالی شام پر ترکی کے حملے کے تعلق سے روس کا موقف

    شمالی شام پر ترکی کے حملے کے تعلق سے روس کا موقف

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶

    روس نے شام کی قانونی حکومت کے ایک اتحادی کی حیثیت سے ہمیشہ، دمشق کی اجازت کے بغیر اس ملک میں موجود غیرملکی فوجیوں کے نکل جانے اور شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • ایرانی کراٹے ٹیم نے 2019 عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

    ایرانی کراٹے ٹیم نے 2019 عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

    Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵

    روس میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اپنی طاقت اور مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے ایرانی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

  • روس اور وینزویلا میں با ضابطہ رابطہ

    روس اور وینزویلا میں با ضابطہ رابطہ

    Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸

    وینزویلا کے صدر نے روس کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیاہے ۔

  • شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش پر تاکید

    شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش پر تاکید

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹

    روس کا کہنا ہے کہ شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش کرنی چاہیے۔

  • دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کا ٹرمپ کا اعتراف

    دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کا ٹرمپ کا اعتراف

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳

    امریکہ سرد جنگ سے پہلے اور اس کے بعد بھی ہمیشہ دیگر ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے۔ اس مداخلت کا ایک اہم مظہر مغرب نواز اور اس کے وفادار عناصر کو اقتدار میں لانے کے لئے دیگر ممالک کے انتخابات میں مداخلت ہے۔

  • ایران نے کی چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت

    ایران نے کی چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے چین اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کو امریکہ کے یکطرفہ اقدامات اور معاشی دہشتگردی پر خبردار کیا۔

  • مغربی ایشیا میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے پر روس کی تنقید

    مغربی ایشیا میں امریکہ کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے پر روس کی تنقید

    Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مغربی ایشیا میں امریکہ کے کشیدگی پیداکرنے والے اقدامات پر تنقید کی ہے۔

  • شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے: روس

    شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے: روس

    Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۴ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS