-
ایران اور روس کی کثیرالجہتی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ایران اور روس کے حکام نے دونوں ممالک کے درمیان جوہری شعبے میں باہمی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا
-
ایران کے صدر ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے ترکی پہنچ گئے۔
-
صدر ایران کا دورۂ ترکی، شام کے بحران کےحل کے لئے سہ فریقی اجلاسوں کے دائرے میں اہم قدم
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے اتوار پندرہ ستمبر کو ایک اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ ترکی کا دورہ کر رہے ہیں-
-
مذاکرات کی ناکامی کے بعد طالبان روس اور زلمے خلیل زاد امریکی کانگرنیس میں
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل ہونے کے بعد افغان طالبان کا وفد روس پہنچ گیا جبکہ زلمے خلیل زاد کو امریکی کانگرنیس نے طلب کر لیا ہے۔
-
سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے ایرانی صدر کا دورہ ترکی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷ایرانی صدر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئےکل ترکی کا دورہ کریں گے۔
-
جوہری معاہدےکے بارے میں روس اور فرانس کے صدور کی گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۹پوتین اور میکرون نے ٹیلیفون پرباہمی تعلقات سمیت ایران جوہری معاہدے سے متعلق تفصیل سے بات چیت کی۔
-
ایران کا جوہری معاہدے پر تیسرا فیصلہ امریکی پابندیوں کا جواب: روس
Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵روس کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے پر تیسرا فیصلہ امریکی پابندیوں پر جواب ہے۔
-
ہندوستان اور جاپان کے وزرائےاعظم کی ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے جمعرات کو جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کر کے کئی اہم ایشوز بات چیت کی۔
-
ایران اور روس کے اہم اسٹراٹیجک تعلقات: جواد ظریف
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان اہم اسٹراٹیجک تعلقات قائم ہیں اور روس نے ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا ہے.
-
ایف 35 طیاروں کے لئےایس 400 کا معاہدہ منسوخ کرنے کا امریکی مطالبہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹امریکہ کا کہنا ہے کہ اگر ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیارے خریدنے ہیں تو پہلے وہ روس سے ایس 400 خریداری کا معاہدہ منسوخ کرے۔