SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع پر روس کی تنقید

    ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع پر روس کی تنقید

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰

    ایٹمی معاہدے کے مطابق، ایران کے خلاف عائد پابندیاں 18 اکتوبر 2020 تک ختم ہوجانا طے پائی ہیں، اس کے باوجود امریکہ نے، جو مئی 2018 میں ایٹمی معاہدے سے خارج ہوگیا تھا اس سلسلے میں اپنی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے- واشنگٹن کے اس موقف پر ماسکو نے بھی کڑی نکتہ چینی کی ہے-

  • ایران کے نئے ڈرون مبین کی روس میں نمائش

    ایران کے نئے ڈرون مبین کی روس میں نمائش

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ملکی ساختہ نئے ڈرون مبین کو روس میں منعقدہ عالمی خلائی نمائش میں پیش کیا گیا۔

  • ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم کی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن

    ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم کی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹

    ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم نے ورلڈ کپ کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

  • امریکہ کے بعد روس کا جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    امریکہ کے بعد روس کا جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲

    شمالی کوریا کے بعد امریکہ اور پھر اب روس نے بھی میزائلی تجربہ کیا ہے۔

  • یورپ میں داعش کی منتقلی کے بارے میں ٹرمپ کا دوبارہ انتباہ

    یورپ میں داعش کی منتقلی کے بارے میں ٹرمپ کا دوبارہ انتباہ

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    امریکہ اور اس کے مغربی اور عرب اتحادی ممالک داعش سمیت تکفیری دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کے حامل رہے ہیں-

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

    Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲

    ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

  • روس کا  امریکہ کو سخت انتباہ

    روس کا امریکہ کو سخت انتباہ

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹

    روس کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک ایشیا اور یورپ میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔

  • چابہار پورٹ کو روس کے سپرد کرنے کا دعوی مسترد

    چابہار پورٹ کو روس کے سپرد کرنے کا دعوی مسترد

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے چابہار پورٹ کو روس کے سپرد کرنے کے دعوے کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے اسے سختی سے مسترد کردیا ہے۔

  • پاکستان اور ہندوستان کشیدگی کم کرنے کے لئے روس سرگرم

    پاکستان اور ہندوستان کشیدگی کم کرنے کے لئے روس سرگرم

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶

    پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردی ہیں۔

  • پاکستان اور روس کے وزراء خارجہ کے مابین کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

    پاکستان اور روس کے وزراء خارجہ کے مابین کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

    Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳

    پاکستان کے وزیرخارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی رابطہ کر کے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS