-
واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳روس نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ دنیا کے مختلف علاقوں میں درمیانہ فاصلے اور مختصر فاصلے تک مارکرنے والے اپنے میزائلوں کو نصب کرنا بند کر دے۔
-
ماسکو کے مظاہروں میں امریکا اور یورپ ملوث، روس
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳روس نے کہا ہے کہ امریکا اور کئی دیگر مغربی ممالک ماسکو میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں ملوث ہیں۔
-
آئی این ایف سے امریکا کی علیحدگی سے دنیا میں خلفشار پیدا ہوگا
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵سابق سویت یونین کے آخری رہنما میخائل گورباچف نے آئی این ایف معاہدے سے امریکا کی علیحدگی پر تنقید کی اور کہا ہے کہ واشنگٹن کے اس اقدام سے ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا آغاز اور دنیا میں بدامنی کا دور شروع ہوجائے گا۔
-
روسی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارے کی پرواز
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکہ کے جاسوس طیارے نے روسی سرحد کے قریب پرواز کی ہے۔
-
امریکا کی نئی پابندیوں پر روس کا ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲روس نے ماسکو کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوسرے پیکج کو اشتعال انگیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے واضح ہوگیا ہے کہ امریکا ماسکو کو اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسیوں پر نظر ثانی کرنے کے مجبور نہیں کرسکا ہے۔
-
نئے میزائلی معاہدے کے لئے ٹرمپ کی شرط
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷امریکہ کی جانب سے دو اگست دوہزار انیس سے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلئر فورس معاہدے آئی این ایف سے باہر نکلنے کے اعلان نے دنیا کو عدم استحکام کے ایک نئے دور میں پہنچا دیا ہے- واشنگٹن کی کوشش ہے کہ اس طرح اپنے مفادات اور مطالبات کے مطابق نیا اسلحہ جاتی معاہدہ تشکیل دے-
-
روس کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہے: ایران
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے روس کے خلاف امریکہ کی نئی اقتصادی پابندیوں کو اقتصادی دہشت گردی قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکا کو اسی کی زبان میں جواب دینا ہوگا: روس
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷روس نے کہا ہے کہ امریکا کو اسی کی زبان میں جواب دینا ہوگا۔
-
تیرہواں آستانہ اجلاس ، تبدیلیاں اور ایجنڈا
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا تیرہواں اجلاس جمعرات کو قزاقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں شروع ہوا اور آج بروز جمعہ اختتام پذیر ہوگیا۔
-
روس میں سیلاب 25 ہلاک ہزاروں بے گھر
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳روس کے علاقے ارکٹسک میں سیلاب کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد لا پتہ ہو گئے۔