-
ایران کے دیگر مسائل سے ایٹمی معاہدے کو مربوط کرنے پر روس کی مخالفت
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶امریکہ نے رواں سال مئی میں ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد سے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو دیگر مسائل سے جوڑ کر، ایٹمی معاہدے سے اپنے نکلنے کی توجیہ کرے-
-
دوسری 6 ملکی اسپیکرز کانفرنس ۔ تصاویر
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ہفتہ کے روز تہران میں 6 ملکی اسپیکرز کی دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہو گیا جس میں افتتاحی تقریر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کی۔’’دہشتگردی کے خطرات اور خطے کے چھے ملکوں کا آپسی تعاون‘‘اس کانفرنس کا موضوع گفتگو ہے۔ اس کانفرنس میں ایران کے علاوہ افغانستان، پاکستان، چین، روس اور ترکی کے پارلمانی اسپیکر شریک ہوئے ہیں۔
-
چھے ملکی اسپیکر کانفرنس کا اختتامی بیان جاری
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۱تہران میں جاری چھے ملکی اسپیکر کانفرنس ہفتے کی شام ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگئی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں علاقائی تعاون کی تقویت اور اقوام متحدہ کے کلیدی کردار کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
آگ وخون کا کھیل رچانے والے امریکا کا ایک اور ورلڈ آرڈر
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹ستر برس میں تین بار ورلڈ آرڈر کے نام پر دنیا بھر میں آگ وخون کا کھیل رچانے والے امریکا نے ایک اور نیو ورلڈ آرڈر تشکیل دینے کا عندیہ دیاہے۔
-
پوتین کی ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر تاکید
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳روس، گروپ چار جمع ایک کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ہی ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت اور ایران کی جانب سے اس معاہدے کی مکمل پابندی کئے جانے پر تاکید کرتا رہا ہے -
-
ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پرتاکید
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰روس کے صدرنے ارجنٹینا میں جی 20 اجلاس کے موقع پر ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا۔
-
یورپ کو روس کا انتباہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ماسکو کی یف کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے پر یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے لئے یورپ کی جاری کوششیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان جولائی دو ہزار پندرہ میں طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے تحفظ کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکلنا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی اور اس اقدام پر ردعمل میں ایٹمی سمجھوتے کے دوسرے اراکین نے ایٹمی سمجھوتے کی افادیت اور اس کے تحفظ کی ضرورت کے پیش نظر ایران کی جانب سے سمجھوتے کی پابندی جاری رکھنے کے لئے موثر اور عملی تدابیر اختیار کرنے پر تاکید کی-
-
روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت پر سخت انتباہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے اپنے ملک کی سرحدوں کے قریب امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
داعش گروہ شام میں امریکہ کا اتحادی، روس
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، داعش دہشت گرد گروہ کو شام کی حکومت کے خلاف ایک اتحادی کی نظر سے دیکھتا ہے۔