-
امریکہ اور روس کے تعلقات بحران کا شکار
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات بدستور بحرانی ہیں۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونی گفتگو
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۵ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے دو طرفہ دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
-
روس اور ہندوستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰امریکہ اور مغرب کے تسلط سے آزاد نئے عالمی نظام کے قیام کے خواہاں برکس کے دو اہم رکن ملکوں روس اور ہندوستان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپی ممالک نے ڈالر کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸روس کے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ ماسکو اور یورپی کمپنیاں تجارتی لین دین میں ڈالر کے بجائے یورو کے استعمال پر غور کر رہی ہیں۔
-
امریکہ نے خطرناک راستے کاانتخاب کیا: روس
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۷روس کا امریکا کے سائبر حملوں کے الزامات پر کہنا ہے کہ امریکا خطرناک راستے پر چل رہا ہے، دونوں ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
-
ہند - روس سالانہ اجلاس
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورہ پر کل نئی دہلی پہنچے ۔
-
امریکی پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر ایران کے ساتھ روس کا تعاون
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۵روس کے وزیر توانائی الیکزنڈر نوواک نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کے بعد بھی روس کا اس کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔
-
شام کو S-300 میزائل سسٹم کی فراہمی پر اسرائل کی تلملاہٹ
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵صیہونی حکومت نے روس کی جانب سے شام کو ایس تھری ہنڈریڈ اینٹی میزائل سسٹم کی فراہمی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
S 300 اینٹی میزائل سسٹم شام کے حوالے ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸اسرائیل کی بڑی کوششوں کے باوجود روس نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے اپنا پیشرفتہ اینٹی میزائل سسٹم ایس ۳۰۰ شام کے حوالے کر دیا۔شام میں اس اینٹی میزائل سسٹم کے پہونچنے کے بعد اسرائیل میں کافی تشویش بڑھ گئی ہے