-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن اورانگلینڈ کوارٹر فائنل میں
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سوئیڈن نے سوئٹزر لینڈ کو اور انگلینڈ نے کولمبیا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
روس اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲روس نے کہا ہے کہ وہ اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل نہیں کرے گا
-
امریکہ عالمی نظام کو کمزور کر رہا ہے، روس
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے عالمی قوانین اور معاہدوں کے بارے میں امریکہ کے خود سرانہ رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
روس: سمارا شہر میں بم کی دھمکی کے بعد 3 مال خالی کرا لئے گئے
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۲روس کے شہر سمارا کے تجارتی مراکز میں بم رکھے جانے کی دھمکی ملنے کے بعد تین مال خالی کرا لئے گئے۔
-
کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کی روک تھام اور امریکہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶امریکہ کے نائب وزیرخارجہ جان سالیون نے کیمیاوی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے کے خصوصی اجلاس میں حکومتی و غیرحکومتی بازیگروں کے توسط سے کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کو ختم کرنے کے بارے میں امریکہ کی ذمہ داری پر تاکید کی- سالیون نے دعوی کیا کہ اس کا ایک طریقہ شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال کرنے والوں کو منظرعام پر لانے کے لئے اس ادارے کو مضبوط بنانا ہے-
-
ایرانی فٹ بال ٹیم کی تہران آمد عوام کا والہانہ استقبال
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶فیفا ورلڈکپ 2018 میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد کل آدھی رات کو جب ایرانی ٹیم کے کھلاڑی تہران پہنچے تو ایر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا
-
ایٹمی معاہدہ باقی ہے، ترجمان وزارت خارجہ ایران
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ بدستور باقی ہے اور یورپ کے ساتھ تعاون کے طریقہ کار کے بارے میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جوہری معاہدے میں ایران کا باقی رہنا یورپی اقدامات پر منحصر: عراقچی
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۰سنیئر ایرانی سفارتکار نے جوہری معاہدے کی آئندہ صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں ایران کے شامل رہنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ یورپی ممالک، روس اور چین مثبت اقدامات اٹھائیں.
-
امریکا کی خود سرانہ پالیسیوں پر روس کی شدید تنقید
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ماسکو نے روس اور بیلا روس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کی سرگرمیوں میں اضافے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
مغرب نے دوستی میں دھوکہ دیا، روس
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے کہا ہے کہ روس نے سرد جنگ کے بعد مغرب کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا مگر اس نے دھوکہ دیا۔