-
ایران جوہری معاہدے کا نفاذ ضروری : روس
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸روس، چین، برطانیہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے متعلق اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کا دو ٹوک موقف
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی دھمکیوں اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی پر روس نے اپنے دو ٹوک موقف کا بر ملا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی حملے سے شام میں امن کو دھچکا لگا ہے، روسی وزیر خارجہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵روس کے وزیر خارجہ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے حملے کو امن کا عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
عالمی برادری سے آستانہ مذاکرات کی حمایت کی اپیل
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آستانہ مذاکرات کو شام میں منصفانہ بنیادوں پر قیام امن کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
شام کی تقسیم ناقابل قبول ہے: روس
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے سنیچر کے روز ماسکو میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں شام کی تقسیم نہ ہونے پر زور دیا۔
-
آستانہ مذاکرات شام میں قیام امن کیلئےمفید
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل ماسکو میں روس اور ترکی کے وزراء خارجہ کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ آستانہ مذاکرات اقوام متحدہ اور امن کے دوسرے ممالک کے تعاون سے شام میں پائیدار امن کا باعث بن سکتے ہیں۔
-
ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں اپنے اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زوردیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں: روس
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹روس نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران اورعالمی قوتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کا از سرنو جائزہ لینےکی گنجائش نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ناممکن، روس
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۴روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایٹمی معاہدے میں تبدیلی کے بارے میں امریکی اور فرانسیسی صدور کے تازہ بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
روس کا بڑا اعلان: ایران جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵روسی حکومت نے یہ بات واضح کی ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی اور راستہ نہیں ہے اور نہ ہی اس کی جگہ کسی اور معاہدے کی گنجائش ہے۔