-
شام سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں ایران و روس کا بنیادی کردار
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے سوچی میں روس کے قومی سلامتی کےامور کے سیکریٹری نکلائی پیٹروشوف سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور روس شام سے دہشت گردی اور خطرات کا خاتمہ کرنے میں تقدیر ساز کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
امریکا کا شام سے نکلنے کا ارادہ نہیں
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹روس نے کہا ہے کہ شام کا مسئلہ مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے اور امریکہ کو شام سے نکل جانا چاہئیے۔
-
امریکہ سے دوری روس سے قربتیں، پاکستان کی نئی پالیسی
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۱پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ فوجی روابط بڑھانا چاہتا ہے۔
-
شام میں امریکی اتحاد کے غیر انسانی اقدامات پر اعتراض
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔
-
لاکھوں یمنی شہریوں کو فوری امداد کی ضرورت ہے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یمن کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار اور انسانی امداد پہچانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روس کی جانب سے کیمیائی حملوں کے امریکی الزامات مسترد
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۸روس نے شام میں ہونے والے مشتبہ کیمیائی حملوں میں جائے وقوع سے ثبوت مٹانے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا۔
-
امریکہ کو منھ توڑ جواب دینے کی روس کی صلاحیت پر تاکید
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶روسی وزارت خارجہ کے اسلحہ کنٹرول اور اس کے عدم پھیلاؤ کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر ولادیمیر یرماکوف نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، روس مخالف دباؤ اور امریکی رویے کا بھوپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
شام پر حملہ مخاصمانہ اقدام ہے، صدر بشار اسد
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ایک مخاصمانہ اقدام قراردیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا کوئی گودام نہیں ہے۔
-
امریکا کی منہ زوری پر روس کا سخت ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵روس نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے زور و زبردستی والے اقدامات کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے
-
امریکی صدر ٹرمپ، ہٹلرثانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملوں پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔