SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • روس سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئےامریکا اور جرمنی کا یوٹرن

    روس سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئےامریکا اور جرمنی کا یوٹرن

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱

    روس کی سفارتی سطح پر تعلقات کی معطلی کے بعد اب امریکا اور جرمنی نے اس بات کی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ روس کے ساتھ سفارتی تعلقات مرحلہ وار بحال کرنا چاہتے ہیں۔

  • امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف روس کی کارروائی

    امریکہ اور یورپی ممالک کے خلاف روس کی کارروائی

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۰

    روس نے امریکہ کے سفارتکاروں کی طرح برطانیہ کے سفارتی عملے کےمزید 50 ارکان کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

  • روس:23 ممالک کے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم

    روس:23 ممالک کے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷

    برطانیہ میں روسی ڈبل ایجنٹ پر کیمیائی حملے کے معاملے پر کشیدگی میں اضافے کے بعد روس نے23 ممالک کے 59 سفارت کاروں کو نکال دیا۔

  • روس اور مغرب میں جاری سفارتی جنگ میں شدت

    روس اور مغرب میں جاری سفارتی جنگ میں شدت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲

    روس اور مغرب کے درمیان ٹھنی سفارتی جنگ کے دوران روس نے بھی ساٹھ امریکی سفارت کاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے موجودہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں ایک بار پھر سرد جنگ کی یاد تازہ ہو گئی ہے۔

  • طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات مسترد

    طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات مسترد

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳

    روس نے طالبان کو روسی ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

  • امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

    امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۸

    روس نے امریکا کے 60 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سینٹ پیٹرسبرگ میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کردیا۔

  • روس مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموش نہیں رہے گا

    روس مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموش نہیں رہے گا

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک مغربی ملکوں کی گستاخی پر خاموش نہیں رہے گا بلکہ روسی سفارت کاروں کے اخراج کا بھرپور جوب دیا جائے گا۔

  • دمشق پر دہشتگردوں کا حملہ، 85 افراد جاں بحق و زخمی

    دمشق پر دہشتگردوں کا حملہ، 85 افراد جاں بحق و زخمی

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴

    یورپ بالخصوص امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 85 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

  • افغانستان پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان پر طالبان کا قبضہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۶

    روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے نصف حصے پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔

  •  روس اور امریکہ میں پھر ٹھنی

    روس اور امریکہ میں پھر ٹھنی

    Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳

    اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسیلی نبنزیا نے امریکہ اور اقوام متحدہ سے روسی سفارت کاروں کے اخراج کو افسوسناک اور غیر دوستانہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    ۱۵ minutes ago
  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS