SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • امریکا اور مغربی ملکوں سے روسی سفارتکاروں کا اخراج ، ماسکو کا ردعمل

    امریکا اور مغربی ملکوں سے روسی سفارتکاروں کا اخراج ، ماسکو کا ردعمل

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷

    روس نے امریکا اور مغربی ملکوں کو خبردار کیا ہے کہ ان ملکوں سے روسی سفارتکاروں کو نکالے جانے کا وہ بھی جلد ہی مناسب جواب دے گا

  • روس کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار

    روس کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے روس میں آتشزدگی کے سانحے میں انسانی جانوں کےضیاع پر روسی حکومت اور عوام کےساتھ ساتھ مرنے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے

  • روس کی جانب سے امریکی الزامات مسترد

    روس کی جانب سے امریکی الزامات مسترد

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۸

    روس نے افغانستان میں طالبان کی حمایت کرنے اور انہیں اسلحہ و مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امریکا کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

  • کشیدگی کا ذمہ دار  برطانیہ ہے، روسی وزیر خارجہ

    کشیدگی کا ذمہ دار برطانیہ ہے، روسی وزیر خارجہ

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے کہا ہے کہ برطانیہ نے سابق روسی جاسوس کی پراسرار موت کے معاملے پر ماسکو لندن تعلقات کو تعطل سے دوچار کردیا ہے۔

  •  برطانیہ کو روس کی دھمکی

    برطانیہ کو روس کی دھمکی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے برطانیہ کو شدید ردعمل کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ کو روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا۔

  • شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول، روس

    شام پر امریکی حملہ ناقابل قبول، روس

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱

    روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکہ کو شام پر حملے کے سلسلے میں متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کا حملہ ناقابل قبول ہے ۔

  • روس اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں، صدر پوتن

    روس اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں، صدر پوتن

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔

  • روس کے صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتن کی بے نظیر کامیابی

    روس کے صدارتی انتخابات میں ولادیمیر پوتن کی بے نظیر کامیابی

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹

    روس میں صدارتی انتخابات میں صدر ولادیمیر پوتن ساڑھے چھیّتر فیصد سے زائد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

  • بی بی سی ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے: روسی سفیر

    بی بی سی ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے: روسی سفیر

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۶

    روسی سفیر نے روس برطانیہ سے اختلافات کے حوالے سے کہا کہ ہم نے بارہا برطانوی فریق پر واضح کیا کہ روس نے ان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کی ہے۔

  • ولادیمیر پوتین واضح برتری کے ساتھ روس کےصدر

    ولادیمیر پوتین واضح برتری کے ساتھ روس کےصدر

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹

    روس کے صدارتی انتخاب میں ولادیمیر پیوتن چوتھی بار واضح برتری کے ساتھ صدر منتخب ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

    کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

    ۳ seconds ago
  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS