SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ایران و روس کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کا اعادہ

    ایران و روس کے خلاف امریکہ کے بے بنیاد الزامات کا اعادہ

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور روس کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کی تکرار کی ہے۔

  • شام میں امن عمل کو آگے بڑھانے پر تاکید

    شام میں امن عمل کو آگے بڑھانے پر تاکید

    Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۸

    روس نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے تعاون سے شامی فریقین کے درمیان امن مذاکرات کے لئے آستانہ عمل کو آگے بڑھائے گا.

  • روس دنیا میں برتری کے مقام پر لوٹ آیا ہے، صدر پوتن

    روس دنیا میں برتری کے مقام پر لوٹ آیا ہے، صدر پوتن

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵

    روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فوجی آمادگی اور دفاعی ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دنیا میں برتری کے مقام پر دوبارہ لوٹ آیا ہے۔

  • روس کی شام میں جنگ بندی کی مشروط حمایت

    روس کی شام میں جنگ بندی کی مشروط حمایت

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے شام میں ایک ماہ کی مشروط جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔

  • شامی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقات

    شامی صدر سے روسی صدر کے ایلچی کی ملاقات

    Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶

    شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • سلامتی کونسل کی یمن مخالف قرارداد میں ایران کے خلاف ماحول سازگار بنائے جانے پر روس کی مخالفت

    سلامتی کونسل کی یمن مخالف قرارداد میں ایران کے خلاف ماحول سازگار بنائے جانے پر روس کی مخالفت

    Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶

    اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے سلامتی کونسل میں یمن کے خلاف پابندیوں سے متعلق قرارداد میں ایران کے خلاف ماحول سازگار بنائے جانے کی مخالفت کی ہے۔

  • ایران مخالف قرارداد کی مخالفت

    ایران مخالف قرارداد کی مخالفت

    Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱

    روس نے اقوام متحدہ میں ایران مخالف مجوزہ قرارداد کی مخالفت کی ہے۔

  • امریکہ کو روس کا انتباہ

    امریکہ کو روس کا انتباہ

    Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲

    روس کا کہنا ہے کہ امریکا، روس کے داخلی معاملات میں مداخلت کررہا ہے اور روس - امریکا تعلقات کی بحالی اور بہتری بہت مشکل کام ہوگا۔

  • بین الاقوامی فوج کی افغانستان میں ناکامی

    بین الاقوامی فوج کی افغانستان میں ناکامی

    Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲

    پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔

  • ماسکو میں والدائی کلب کانفرنس کا آغاز

    ماسکو میں والدائی کلب کانفرنس کا آغاز

    Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸

    روس کے دارلحکومت ماسکو میں جاری والدائی کلب کانفرنس کے شرکا نے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری، تمام ملکوں کی خود مختاری، اقتدار اعلی کے احترام، اشتعال انگیز اقدامات سے گریز، مشکلات کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں کو مشرق وسطی کے استحکام کا بہترین راستہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱ hour ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS