-
شام پر ایران اور روس کا تعاون اطمینان بخش
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴جابری انصاری نے کہا ہےکہ روسی نمائندے کے ساتھ شامی مسئلے پر گفتگو ہوئی اورامن عمل کو آگے بڑھانے کا بھی جائزہ لیا گیا۔
-
قزاقستان، بس میں آتشزدگی 52 افراد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸قزاقستان میں روس جانے والی بس میں آتشزدگی سے 52 افراد زندہ جل کر ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
ٹرمپ کا روس پرالزام
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵شمالی کوریا امریکا تک مار کرنے والے میزائل کے حصول کے قریب ہوتا جا رہا ہے ۔
-
روس کی جوہری معاہدے سے متعلق امریکی پالیسی پر تنقید
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۵روس نے ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی پالیسی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
شامی صدر سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے شام کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دنیا کو امریکہ کے ہاتھ کاٹنا ہوں گے، روس
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴روسی سینیٹ کی بین الاقوامی کمیٹی کے چیئرمین نے دنیا کے دیگر ملکوں خاص طور سے ایران کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو باضابطہ طور پر امریکہ کے ہاتھ کاٹنا ہوں گے۔
-
ایران میں امریکی مداخلت پرروس، عراق اور چیچنیا کا انتباہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲روس،عراق اور چیچنیا نے ایران میں امریکی مداخلت پر ٹرمپ کو متنبہ کیا ہے۔
-
ایران کے حالیہ واقعات میں غیرملکی مداخلت کی مذمت
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۶روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں دیگر ممالک کی مداخلت قابل مذمت ہے۔
-
روس میں مختلف مقامات پر بم کی افواہ
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷روس میں ٹیلی فون پر دھمکیوں کی سزا کے قانون کو سخت کئے جانے کے چند گھنٹے بعد ہی ماسکو کے بارہ ریسٹورینٹس، تین شاپنگ سینٹرز اور خود مختار جمہوریہ تاتاریہ کے دارالحکومت قازان ہوائی اڈے میں بم رکھے ہونے کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔
-
روس کے ساتھ سازباز کرکے جرم نہیں کیا،ٹرمپ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سن دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق کیس کے بارے میں تازہ ترین موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے ساتھ رابطے کوئی جرم نہیں ہیں۔