-
ایران اور روس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴روس کے دارالحکومت ماسکو میں تعینات ایرانی سفیر نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روس کے صدارتی انتخابات کی نگرانی کے لئے ایک سو ملکوں کو دعوت
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴روس کے الیکشن کمیشن کی چیئرمین نے روس کے صدارتی انتخابات کے عمل کی نگرانی کے لئے دنیا کے ایک سو ملکوں کے نمائندوں کو دعوت دی ہے۔
-
روس میں دھماکہ 10 افراد زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی، پوتن
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ علاقے اور خاص طور سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ بدستور جاری رہے گی۔
-
داعش اور طالبان کا جھگڑا خطرے کی گھنٹی ہے: روسی صدر
Dec ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ امریکا کی افغانستان میں موجودگی کے باوجود وہاں امن و امان کی صورت حال خراب ہے۔
-
بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلہ مسترد
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴اسلام آباد کانفرنس میں شریک وفود نے دوسری اسپیکرز کانفرنس اگلے سال ایران کے دارالحکومت تہران میں کرانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حفاظت پر برطانیہ کی تاکید
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸برطانوی وزیرخارجہ بوریس جانسن نے ایٹمی معاہدے کو انتہائی اہم بین الاقوامی معاہدہ قراردیتے ہوئے اس کی حفاظت پر تاکید کی ہے۔
-
روس کی امریکہ کو جوابی اقدامات کی دھمکی
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶روس نے کہا ہے کہ ماسکو امریکہ کی نئی پابندیوں پر خاموش نہیں رہےگا۔
-
دمشق حکومت سوچی مذاکرات میں شرکت کرے گی، بشار جعفری
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ شام کی حکومت، روس کے شہر سوچی میں جنوری میں ہونے والے شام کے قومی مذاکرات میں شرکت کرے گی۔
-
یمن کے بحران کومذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید
Dec ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے یمن کا بحران مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔