-
شام میں داعش کا نام نہاد وزیر جنگ ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳مشرقی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی طیاروں کی بمباری میں درجنوں داعشی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کا حل سفارتکاری اور مذاکرات سے ممکن، پوتن
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷روس کے صدر نے کہا ہے کہ جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کو حل کرنے کا واحد راستہ سفارتکاری اور مذاکرات ہیں
-
باہمی لین دین میں ڈالر سے ناطہ توڑا جائے، روسی صدر
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷روس کے صدر ولادی میر پوتن نے جو ان دنوں برکس تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے چین کے دورے پر ہیں بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران مختلف معاملات پر اپنے ملک کی پالیسیوں کی وضاحت کی ہے۔
-
روس میں بیلسٹک میزائلوں کی مشقوں کا آغاز
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۲روس میں بیلسٹک میزائلوں کی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
امریکہ میں قونصل خانے کی تلاشی پر روس کا سخت ردعمل
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۱روس کی وزارت خارجہ نے سن فرانسسکو کے روسی قونصل خانے کی تلاشی لیے جانے کو امریکی جارحیت اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی اقدامات کا ترکی بہ ترکی جواب دیں گے، روسی وزارت خارجہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ امریکہ کی موجودہ حکومت روس مخالف اقدامات میں اوباما انتظامیہ سے آگے نگل گئی ہے۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روس کی بمباری
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶روسی جنگی طیاروں نے دیرالزور کے قریب حملہ کرکے داعش کے بھاری ہتھیاروں اور اسلحہ کے گوداموں کو تہس نہس کر دیا ہے۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، روس
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸روس کے وزیر خارجہ نے امریکی اقدامات کو شام میں دہشت گردوں کی حمایت کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے بارے میں روس کا امریکہ کو انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵روس نےشمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیوں کی بابت امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
دہشت گردی ایک عالمی خطرہ ہے، روس کا انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰روسی وزیرخارجہ نے شام میں دہشت گردی کے خطرے کو سب کے لئے خطرناک بتایا ہے