-
شام پر دوبارہ حملے کے سلسلے میں روس کا انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸روس کے ایک سینئر ممبر پارلیمنٹ نے امریکہ کو شام پر دوبارہ حملہ کرنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے-
-
ایران اور روس کے خلاف مزید پابندیاں زیرغور ہیں، ٹرمپ
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ، ایران اور روس کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
شام پر امریکی حملے کے بعد ایران اور روس کے فوجی سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی مسلح افواج کے سربراہوں نے شام پر امریکا کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
-
شام پر امریکی جارحیت، واشنگٹن، ماسکو کشیدگی عروج پر
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پنٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ شام میں کیمیائی حملے میں روس کے ملوث ہونے کے امکان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
-
شام کی دفاعی توانائی کو مضبوط بنایا جائے گا، روس
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴روس کی قومی سلامتی کونسل نے شام پر امریکہ کے میزائل حملے کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا ہے۔
-
شام کے خلاف امریکی جارحیت پر روسی صدر کا اظہار برہمی
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے خلاف امریکی جارحیت پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ روس نے شام میں فضائی حادثات کی روک تھام سے متعلق امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو بھی معطل کردیا ہے دوسری جانب امریکی نیشنل سیکورٹی کونسل کے ارکان نے شام پر حملے سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشت گرد، کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے ذمہ دار ہیں، روس
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۸کریملن کے ترجمان نے دہشت گردوں کو شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر گفتگو
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں سن پیٹرز برگ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷روس کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گرد، کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ دوسری جانب حکومت شام نے ادلب میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے والے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے خلاف موثر کارروائیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردی کی ہر شکل کی بیخ کنی کی ضرورت ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵صدرمملکت حسن روحانی نے روس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔