-
روس اور لیٹویا کی سرحدوں پر امریکی ٹینکوں کی تعیناتی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روس کے خلاف امریکا کی پابندیاں جو جزیرہ نمائے کریمہ کے تعلق سے عائد کی گئی تھیں وہ پوری قوت کے ساتھ باقی رہیں گی
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی اقدام پر روس کا انتباہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۵روس نے ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کسی بھی قسم کے اقدام پر امریکہ کو انتباہ دیا ہے۔
-
ایران کے میزائل تجربات سلامتی کونسل کی قرار داد کے منافی نہیں، روس
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹روس نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے منافی نہیں ہیں۔
-
روس کی تہران اور انقرہ کے ساتھ مزید تعاون پر تاکید
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۴روس نے بحران شام کے حل کے لئے ایران اور ترکی کے ساتھ مزید اور طویل مدت تعاون کی اپیل کی ہے
-
روس نے شام کے بارے میں امریکی منصوبے کو مسترد کر دیا
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۷روس نے شام میں محفوظ علاقوں کے قیام سے متعلق امریکی صدر کی نئی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
شام کے مسائل کے حل کے لئے ماسکو انقرہ اور تہران کے تعاون پرتاکید
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷روس نے کہا ہے کہ ماسکو ، شام کے مسائل حل کرنے کے لئے انقرہ اور تہران کے ساتھ تعاون کے لئے پرعزم ہے
-
آستانہ مذاکرات ، ماسکو ، تہران اور انقرہ کی کوششوں کا نتیجہ : روس
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شامی گروہوں کے درمیان مذاکرات ، ماسکو، تہران اور انقرہ کی کوششوں کا نتیجہ ہیں-
-
روس کے خلاف پابندیوں کی اصلی وجہ، جزیرۂ کریمیا کا بحران ہے : اوباما
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶امریکی صدر اوباما نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے قبل اپنی آخری پریس کانفرنس میں یہ دعوی کیا ہے کہ ماسکو کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں کی اصلی وجہ، یوکرین میں روس کے اقدامات ہیں-
-
روس نے پابندیوں کے خاتمے کے بدلے ایٹمی ہتھیار کم کرنے کی ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷کرملن ہاؤس نے روس کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کے بدلے ماسکو کے ایٹمی ہتھیاروں میں کمی کے لیے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔
-
شام کے بارے میں ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شام سے متعلق ہونے والے مذاکرات کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیا ہے