-
روس میں امریکی سفیر، واشنگٹن ماسکو تعلقات کو معمول پر لانے کا اہم عنصر ہیں: ٹرمپ
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳امریکہ کے نو منتخب صدر نے روس میں اس ملک کے آئندہ سفیر کو واشنگٹن ماسکو تعلقات کو معمول پر لانے کا کلیدی عنصر قرار دیا ہے۔
-
شام میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویتالی چورکن نے سلامتی کونسل سے، شام میں جنگ بندی کے حق میں قرارداد پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نئی پابندیوں سے روس امریکہ تعلقات متاثر ہوں گے: روس
Dec ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸روس کے کرملن ہاؤس نے نئی امریکی پابندیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان پابندیوں سے روس امریکہ تعلقات متاثر ہوں گے۔
-
دہشت گردوں کو اسلحے کی فراہمی کے تعلق سے روس نے امریکہ کو خبردارکیا
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳روس نے ایک بار پھر میں شام میں دہشت گردوں کو جدید ترین اسلحے کی فراہمی اور اس کے نتائج کی بابت امریکہ کو سخت متبنہ کیا ہے۔
-
روس طیارہ حادثہ، بارہ لاشیں برآمد
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی بحریہ کے جوانوں نے طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں میں سے بارہ کی لاشیں سمندر سے نکال لی ہیں۔
-
جنرل اسمبلی کی قرارداد پر روس کی نکتہ چینی
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویتالی چورکن نے شام کے بارے میں جنرل اسمبلی کی قرار داد کو مسترد کردیا ہے۔
-
بم کی اطلاع پر، ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشن خالی
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشنوں کو دہشت گردی کی دھمکی کے بعد مسافروں اور کارکنوں سے خالی کرالیا گیا۔
-
ہندوستان میں اگنی 5 میزائل کا تجربہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۷ہندوستان نے پیر کے روز اگنی 5 بلسٹیک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
طیارہ حادثے پر ایران کی جانب سے روس کے ساتھ اظہار ہمدردی
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران نے بحر اسود میں روسی طیارے کو پیش آنے والے سانحے پر افسو س کا اظہار کرتے ہوئے روسی قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے-
-
روس کا فوجی طیارہ شام جاتے ہوئے گر کر تباہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۰روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس کے اعلان کے مطابق فوجی اہلکاروں کو شام لے جانے والا ٹی یو 154 طیارہ بحر اسود میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔